ایس سی او کانفرنس: چینی وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، شہباز شریف نے استقبال کیا

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس میں شرکت کے لیے چینی وزیراعظم لی چیانگ پاکستان پہنچ گئے۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت اور دورہ پاکستان پر اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد مزید پڑھیں

امن کا نوبیل انعام امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم کے نام

امن کا نوبیل انعام ہیرو شیما اور ناگا ساکی پر کیے گئے امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم نے اپنے نام کر لیا۔ امن کا نوبیل انعام جاپان کے ان شہریوں کی تنظیم ‘نیہون ہیدانکیو’ کو مزید پڑھیں

معروف بھارتی بزنس مین رتن ٹاٹا کی موت سے 2 روز قبل کی گئی آخری انسٹاگرام پوسٹ وائرل

بھارت کے نامور کاروباری گروپ ٹاٹا کے سربراہ رتن ٹاٹا کی 9 اکتوبر کو موت کے بعد ان کی دو روز قبل کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوگئی۔ 86 سالہ رتن ٹاٹا پیر کے روز اسپتال میں داخل ہوئے مزید پڑھیں

بگ باس 18 میں گدھے کی اینٹری سے ہنگامہ برپا، سلمان نئی مشکل میں پھنس گئے

بھارت کے مقبول رئیلٹی شو بگ باس کے سیزن 18 میں گدھے کی اینٹری نے بھارت میں نیا ہنگامہ برپاکر دیا۔ بگ باس کے جاری سیزن میں ’گدھراج‘ نامی گدھے کی اینٹری ہوئی جس کے بعد سے سلمان خان اور مزید پڑھیں

خدا کا خوف کریں اور الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں، مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک پر برس پڑیں

معروف اسلامک اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پاکستان اور قومی ائیر لائن کو برا کہنے پر اداکارہ مشی خان برس پڑیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ مشی خان نے اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اسلامی مزید پڑھیں

ایک ہزار مرتبہ اٹھک بیٹھک کرنیکی سزا سے 13 سالہ لڑکا چلنے پھرنے سے محروم ہوگیا

چین میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک سمر کیمپ کے دوران انسٹرکٹر کی جانب سے لڑکے کو زبردستی ایک ہزار اسکواٹس کرنے پر مجبور کیا گیا جس کے بعد اب اس کے زندگی بھر کے لیے معذور ہونے مزید پڑھیں

سی آئی اے چیف نے اسرائیل اور امریکا کو ایران کی عسکری صلاحیت کو سنجیدہ لینے کا مشورہ دیدیا

امریکی سی آئی اے کے سربراہ نے اسرائیل اور امریکا کو ایران کی عسکری صلاحیتوں کو سنجیدہ لینے کا مشورہ دے دیا۔ سی آئی اے کے چیف ولیم برنس نے کہا کہ امریکی انٹیلی جنس کا خیال ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں

ایشوریا کی ذاتی ڈائری کا صفحہ لیک ہوگیا، اداکارہ نے کیا لکھا؟

بالی وڈ اسٹار کپل ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے بھارت کی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں علیحدہ علیحدہ شرکت کے بعد سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ ابھیشیک اور ایشوریا کے درمیان مزید پڑھیں

فراڈ کیس: کامیڈین بھارتی سنگھ، ان کے شوہر اور ریا چکرورتی کو پولیس نے طلب کرلیا

بھارتی کامیڈین و میزبان بھارتی سنگھ اور ا ن کے شوہر ہرش لمباچیا کو فراڈ کیس میں پولیس نے طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سنگھ، ہرش لمباچیا اور بالی وڈ اداکارہ ریا چکرورتی کو نئی دہلی پولیس نے مزید پڑھیں