لندن سے نیویارک کا سفر محض ساڑھے 3 گھنٹے میں طے کرنے والا طیارہ

دہائیوں کی کوششوں کے بعد سپر سونک طیاروں پر سفر کا خواب پورا ہونے والا ہے۔ امریکی کمپنی بوم سپر سونک کے تجرباتی طیارے کو فارنبورو انٹرنیشنل ائیر شو کے موقع پر پیش کیا گیا۔ ایکس بی 1 نامی طیارے مزید پڑھیں

چاہتا ہوں جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں: جسٹس اطہر من اللہ

نیویارک: سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں۔ نیویارک بار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ میں ٹی مزید پڑھیں

بھارت میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، سالانہ 3 لاکھ تک آمدنی پر ٹیکس چھوٹ

نئی دہلی: بھارت میں نریندر مودی کی حکومت نے تیسری معیاد کے لیے منتخب ہونے کے بعد اپنا پہلا بجٹ پیش کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سالانہ 3 لاکھ بھارتی روپے مزید پڑھیں

جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھوچکے: امریکی میڈیا

امریکاکے صدر جو بائیڈن اپنی ڈیموکریٹ پارٹی پر کنٹرول کھو چکے ہیں۔ یہ دعویٰ امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن اور ان کی ڈیموکریٹ پارٹی کے درمیان ٹکراؤ اس مزید پڑھیں

امریکی نائب صدر کیلئے ڈیموکریٹ ڈونرز کو بائیڈن کی جیت کی یقین دہانی کرانا دشوار

امریکا کی نائب صدر کاملا ہیریس کے لیے ڈیموکریٹس ڈونرز کو صدر جو بائیڈن کی صدارتی انتخابات میں جیت کی یقیین دہانی کرانا مشکل ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کے مطابق کاملا ہیرس نے وائٹ ہاؤس کی درخواست پر مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن انتقال کر گئیں

امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ کانگریسی رکن شیلا جیکسن لی انتقال کر گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیلا جیکسن لی کی عمر 74 برس تھی اور انہیں لبلبے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ امریکی ریاست ہیوسٹن سے مزید پڑھیں

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے، املاک کو نقصان پہنچانے والے متعدد افراد گرفتار

برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی افراد کا بتانا ہے کہ 2 روز قبل لیڈز میں ایک مقامی ادارے اور بچوں کے درمیان کسی بات مزید پڑھیں

ٹرمپ پرقاتلانہ حملہ کرنیوالے نوجوان نے پہلے ڈرون اڑا کر ہدف کاجائزہ لیا: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے شخص نے پہلے ڈرون اڑا کر ہدف کاجائزہ لیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مقامی ٹیکٹیکل ٹیم کا اہلکارٹرمپ پرحملہ آورکونشانہ بنانے میں ناکام مزید پڑھیں

امریکی صدربنا تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کردوں گا، ٹرمپ کی زیلنسکی کو یقین دہانی

امریکا کے سابق صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ امریکا کے صدر بنے تو روس یوکرین جنگ کا خاتمہ کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولودو میر مزید پڑھیں