پاک فضائیہ نے ایک بار پھر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، جے ایف 17 تھنڈر سے میزائل کا کامیاب تجربہ، تفصیلات جان لیں

پاک فضائیہ کا ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر سے دور تک مار کرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ یہ تجربہ قابل فخر پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی صلاحیتوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عوامی مسائل کے حل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے :طارق محمود، چوہدری طارق

تحریک انصاف معاشرے کے کمزور اور سہولیات سے محروم طبقوں کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کوشاں ہے وزیراعظم عمران خان ویژن کے مطابق ملک کے ہر غریب کو امیروں جیسی سہولیات کی فراہمی کے مشن پر عمل پیرا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مسیحی برادری کی جانب سےپاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

ابتدائی رسُولی کلیسیا آف پاکستان کے زیر اہتمام چیئرمین پاسٹر ڈاکٹر مرقس شریف کی قیادت میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی ۔ڈاکٹر مرقس شریف نے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ انڈیا کا اکھنڈ بھارت کا مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔صدر کلاتھ مارکیٹ بورڈ حاجی نذیر جموں والے انتقال کر گئے۔

گوجرانوالہ۔ سابق صدر چیمبر شیخ محمد نسیم،شیخ محمد بشیر،شیخ محمد سلیم کے بھائی ممتاز تاجر و صدر کلاتھ مارکیٹ بورڈ حاجی نذیر جموں والے حرکت قلب بند ہو جانے سے رضائے الہی سے وفات پاگئے نماز جنازہ مکرم مسجد میں مزید پڑھیں

خواتین کا عالمی دن: اقلیتی رکن کرشنا کماری نے سینیٹ کی کارروائی چلائی

اسلام آباد: خواتین کے عالمی دن پر ایوان بالا میں نئی تاریخ رقم، چئیرمین سینیٹ نے اجلاس کی صدارت سینیٹر کرشنا کماری کے حوالے کر دی۔ کرشنا کماری سندھ سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئیں۔ کرشنا کماری کا مزید پڑھیں

مسلح افواج میں خواتین بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی میں یونیفارم، گھر بالخصوص شہدا کے گھرانوں کی خواتین کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے خواتین کے عالمی دن پر خصوصی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: میرج ہالز ایسوسی ایشن کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

میرج ہالز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صدر سرفراز بسرا نے کی، ریلی سیشن کورٹ سے شرو ع ہوکر ڈی سی آفس تک اختتام مزید پڑھیں