مقبوضہ کشمیر: ایک اور بھارتی فوجی نے گولی مار کر خودکشی کر لی

سری نگر: مقبوضہ وادی میں ایک اور بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ بھارتی اہلکار بانڈی پورہ میں تعینات تھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راشٹریہ رائفلز کے چھبیس مزید پڑھیں

سپین میں 1300 سے زائد خواتین نے سفید شادی کا جوڑا پہن کر عالمی ریکارڈ بنا دیا، تفصیلات جان لیں

بارسلونا: (ویب ڈیسک) یورپی ملک سپین میں 1300 سے زائد خواتین نے ایک ساتھ سفید رنگ کا روایتی شادی کا جوڑا پہن کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ اسپین میں شادی کے مزید پڑھیں

کینیڈا نے پاکستانی طلبا کیلئے اسٹڈی ویزہ آسان بنا دیا، تفصیلات جان لیں

ٹورنٹو: کینیڈا نے پاکستانی طلبا کیلئے اسٹڈی ویزہ آسان بنا دیا، ویزہ امیگریشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی سٹوڈنٹس کم مدت میں اسٹڈی پرمٹ حاصل کرسکیں گے۔ کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے کینیڈا کے پاکستانی مزید پڑھیں

بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے 10 جوان مادر وطن پر قربان، تفصیلات جان لیں

آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کی طرف سے دہشت گردوں نے پاک فوج کی گشت پر مامور ٹیم پر حملہ کیا، جوان سرحد پر گشت پر مامور تھے۔ شہید ہونے والوں میں حوالدار خالد، سپاہی نوید، بچل، علی مزید پڑھیں

چیونگم سے غبارہ بنانے کی ورلڈ چیمپئن شپ: سمبڑیال کے نوجوان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

چیونگم سے غبارہ بنا کر ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کے شہری نے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چیونگم سے غبارہ بنا کر ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کے شہری نے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا مزید پڑھیں

عمران، ٹرمپ کامیاب مذاکرات کے بعد طالبان نے بھی مثبت پیغام دے دیا، تفصیلات جان لیں

دوحہ: افغان طالبان نے کہا ہے اگر پاکستان انہیں دورے کی دعوت دیتا ہے تو وہ ضرور جائیں گے اور وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملیں گے۔ دوحہ سے افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے برطانوی میڈیا سے مزید پڑھیں

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے عمران خان سے ملاقات کو خوشگوار قرار دیدیا

واشنگٹن: امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات کو خوشگوار قرار دیدیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے لکھا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو رہا کیا جاسکتا ہے: وزیراعظم عمران خان کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو رہا کیا جاسکتا ہے، معاملے پر امریکا سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں، بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہشمند ہیں۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

ٹرمپ کی عمران خان سے تاریخی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش، مزید جان لیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کیساتھ تاریخی ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ون آن ون ملاقات اور مزید پڑھیں

مودی نے ٹرمپ سے مسئلہ کشمیر پر کوئی درخواست نہیں کی: بھارت مکر گیا

نئی دہلی: بھارت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے کبھی امریکی صدر کو مسئلہ کشمیر پر ثالث بننے کی درخواست نہیں کی۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں