‘بھارت سے مذاکرات کا امکان ختم، جنگ کے خطرات بڑھ رہے ہیں’ وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کا امکان ختم ہوگیا، مذاکرات کے لیے تمام تر کوشش کی لیکن اب مودی سرکار سے بات چیت کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، دونوں جوہری ہمسایہ مزید پڑھیں

ہر بشر 2 شجر کے تحت شجر کاری مہم 2019 کا افتتاح , کالجز , سکولوں , ہسپتالوں , سرکاری دفاتر میں پودے لگائے گئے

شجرکاری حکومتی ترجیحات میں سرفہرست ،ڈویژن بھر میں 10لاکھ پودے لگانے کا ہدف ضرور پورا کرینگے :کمشنر وقاص علی محمود ، گوجر انوالہ کوپھولوں اور پودوں سے سرسبز و شاداب کرینگے :ڈپٹی کمشنرنائلہ باقر گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) کمشنر وقاص علی مزید پڑھیں

کشمیر:ہر جگہ فوج موجود، راستے بند، ادویات محدود، مظاہرے، جھڑپیں، تفصیلات جان لیں

سری نگر: مقبوضہ وادی میں کرفیو کا 15 واں روز جاری ہے۔ چار ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ہر جگہ فوج موجود ہیں، جس کی وجہ سے راستے مسدود ہو گئے ہیں، ادویات بالکل محدودہیں، کئی مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی کی صورتحال پر غور کیلئے سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا، مکمل تفصیلات جان لیں

نیویارک: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس آج شام 7 بجے ہوگا۔ 50 برسوں میں پہلی بار کشمیر کا معاملہ خصوصی طور پر زیر غور آئے گا۔ مقبوضہ مزید پڑھیں

دنیابھرمیں ایک اعلان، کشمیربنے گا پاکستان، یوم سیاہ پرریلیاں، مظاہرے

اسلام آباد: ملک بھر میں بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ منانے کے ساتھ ساتھ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی جا رہی ہے، کراچی سے خیبر تک عوام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور وادی میں مظالم مزید پڑھیں

لندن:تاریخ کا بڑا مظاہرہ، بلجیم، اٹلی، امریکا، فرانس، ہالینڈ میں بھی احتجاج،بھارت مخالف نعرے

لندن:  بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ پر لندن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔ شہریوں کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک ہے۔ کشمیر بنے گا پاکستان، خالصتان کی تحریک کے حق میں نعرے، آزادی مزید پڑھیں

مقبوضہ وادی میں کرفیو کا آج 12واں روز، ادویات اور خوراک کی قلت، مظالم کا سلسلہ جاری

سری نگر: کشمیریوں نے مودی کو واضح پیغام دے دیا کہ انہیں صرف اور صرف آزادی چاہیے، کشمیریوں کا کہنا ہے ایک بار کرفیو ہٹاؤ پھر دیکھو یہاں کیا ہوتا ہے۔ آج بارہویں روز مسلسل کرفیو کے سبب ادویات اور مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا یوم آزادی کل آزاد کشمیر میں منانے کا پروگرام، تفصیلات جان لیں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان یوم آزادی آزادکشمیر میں منائیں گے جہاں وہ قانون ساز اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ہائوس کے مطابق وزیراعظم عمران خان چودہ اگست کی صبح ہیلی کاپٹر کے ذریعے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مزید پڑھیں

کشمیر: ظلم کی انتہا، کرفیو برقرار،شہری محصور،خوراک ختم، ادویات ناپید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں عید کے دوسرے روز بھی وادی کا لاک ڈاؤن ہے۔ سخت سکیورٹی کے باعث سڑکیں سنسان ہیں۔ مرکزی بازار اور شاہراؤں پر سکیورٹی فورسز کا سخت پہرہ ہے۔ جگہ جگہ رکاوٹیں لگنے کی وجہ سے مزید پڑھیں