سعودیہ میں پاکستانیوں کی شکایات سے متعلق انکوائری کیلئے وزیراعظم نے ٹیم مقرر کردی

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی شکایات سے متعلق انکوائری کا معاملہ، وزیراعظم نے انکوائری ٹیم مقرر کردی۔ وزیراعظم معائنہ کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے صورتحال کا جائزہ لینےاوررپورٹ پیش کرنےکیلئے ٹیم مقررکردی ہے۔ اعلامیے مزید پڑھیں

فیملی کورونا میں مبتلا،روی چندرن ایشون آئی پی ایل سے الگ ہو گئے

بھارت میں کورونا کے شدید پھیلاؤ اور فیملی ممبران کے وبا میں مبتلا ہونے کے باعث بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی پی ایل کے باقی میچز نا کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشون نے سوشل میڈیا پر جاری مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ، آسٹریلوی کرکٹرز کا آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاری

بھارت میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث آسٹریلوی کرکٹرز کی جانب سے آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے۔ آسٹریلیا کے ایڈم زمپا اور کین رچرڈسن انڈین پریمیئر لیگ سے الگ ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کی حالیہ تباہ کن لہر کی وجہ ’ڈبل میوٹنٹ‘ نامی کورونا وائرس

بھارت میں کورونا کی حالیہ تباہ کن لہر ’ڈبل میوٹنٹ‘ نامی کورونا وائرس کی نئی قسم کی وجہ سے ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پھیلنے والا ڈبل میوٹنٹ کورونا وائرس کیلی فورنیا، برطانیہ اور جنوبی افریقا مزید پڑھیں

سعودیہ نے پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیں

ریاض: سعودی حکومت نے پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔ عالمی وبا کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باعث سعودی حکومت نے پاکستان، بھارت، انڈونیشیا، سری لنکا اور فلپائن کے لیے سفری پابندی عائد کی مزید پڑھیں