ہالی وڈ اسٹار پین بیجلی کا قرآن پاک پڑھنے اور پاس رکھ کر سونے کا انکشاف

مشہور امریکی ٹی وی سیریز ’گوسیپ گرل‘ اور کلر سیریز ’یو ‘ کے اداکار پین بیجلی نے قرآن پاک پڑھنے اور اسے بیڈ کے سرہانے رکھ کر سونے کا انکشاف کیا ہے۔ 38 سالہ امریکی اداکار نے حال ہی میں مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش، ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سرکاری دورےپرپاکستان پہنچ گئے۔ پہلگام حملے کے بعد پاک بھارت بڑھتی کشیدگی میں کمی کے لیے ایران نے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی سرکاری دورے مزید پڑھیں

اسکول کے کھانے میں مردہ سانپ کی موجودگی، 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر

بھارت میں اسکول کا کھانا کھا کر 100 سے زائد بچے بیمار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے شہر موکاما میں پیش آیا جہاں ایک اسکول میں بچوں کو دوپہر کا کھانا دیا گیا مزید پڑھیں

مادھوری کو ونود کھنہ کے ساتھ کس فلم میں کام کرنے کا پچھتاوا ہے؟

80 کی دہائی میں ہدایت کار فیروز خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم دیاون کا ایک مشہورِ زمانہ تنازع تھا جو آج تک مداح نہیں بھولے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے خود اداکارہ مادھوری ڈکشت نے مزید پڑھیں

بھارتی اقدام پر آج عالمی عدالت انصاف روانگی تھی لیکن منسوخ کردی: اٹارنی جنرل پاکستان

اسلام آباد: اٹارنی جنرل پاکستان نے کہا ہےکہ بھارت نے جو کچھ کیا سب کی توجہ اس پر ہے اور آج عالمی عدالت انصاف روانگی تھی لیکن منسوخ کردی۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس میں اٹارنی مزید پڑھیں

پاکستان اوربھارت موجودہ صورتحال میں ذمہ دارانہ حل کی طرف جائیں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ ترجمان نے پاکستان اور بھارت کو موجودہ صورتحال میں ذمہ دارانہ حل کی طرف جانے مشورہ دیدیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ موجودہ صورت حال میں مزید پڑھیں

بھارت نے فرانس سے 26 رافیل ایم جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کر لیا

نئی دہلی: بھارت نے فرانس کے ساتھ 26 رافیل ایم جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کر لیا۔ 63 ہزارکروڑ بھارتی روپے مالیت کے اس معاہدے میں سنگل اور ٹو سیٹر دونوں اقسام کے طیارے شامل ہیں۔ غیر ملکی خبررساں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کردی

اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے ایک بیان میں کہا کہ ہم پاکستان اور بھارت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ زیادہ سے مزید پڑھیں