ڈاکٹرآصف محمود امریکی کمیشن کےوائس چیئرمین منتخب

امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی یو ایس سی آئی آر ایف نے تاریخ میں پہلی بار ایک امریکن پاکستانی کو وائس چیئر مین منتخب کرلیا ہے۔ ڈاکٹرآصف محمود کا آبائی تعلق کھاریاں سے ہے جبکہ کمیشن کی سربراہی مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ: ایک شخص کا شارٹس پہن کر برف میں دبے رہنے کا انوکھا ریکارڈ

سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے برف کے اندر دبے رہنے کا عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے شہری کا نام ایلیس مییر ہے جو پیشے کے اعتبار مزید پڑھیں

عمران خان کا حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ابوظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس کا دورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ابوظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس کا دورہ کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ابو ظبی میں ابراہیمی فیملی ہاؤس گئے، اس کمپلیکس میں مسجد، کلیسا اور یہودیوں کی عبادت گاہ تینوں مزید پڑھیں

امریکی دفاعی تجزیہ کار کرسٹین فیئر ایک بار پھر پاکستان کے حق میں بول پڑیں

سکیورٹی امور کی امریکی ماہر اور تجزیہ کار کرسٹین فیئر نے پاکستان کے حق میں بات کرتے ہوئے بھارتیوں کو کھری کھری سنادیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے سکیورٹی امور کی امریکی مزید پڑھیں

فریقین پر سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کیلئے زور دیں گے: برطانوی وزیر خارجہ

لندن: برطانوی وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ وہ پاکستان اور بھارت پرزور دیں گے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی پاسداری کریں۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور خلیجی ممالک سے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا شاہی استقبال : جامنی ٹائی اور جامنی کارپٹ ، خاتون اول میلانیا غیر موجود

ریڈ کارپٹ دنیا بھر میں عزت ، وقار اور خصوصی پروٹوکول کی علامت سمجھا جاتا ہے مگر دنیا کے طاقت ور ترین ملک امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے سعودی عرب میں جامنی کارپٹ بچھایا گیا۔ جامنی قالین پر ٹرمپ، مزید پڑھیں

امریکی وی لاگرپاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی عوام کو پُرسکون دیکھ کر حیران

امریکی ٹریول وی لاگر پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی عوام کو پُرسکون دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرگئی تھی جس کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کو ایک نہیں ہونے دینا: راہول گاندھی کی پرانی تقریر وائرل

اسلام آباد: کانگریس رہنما راہول گاندھی کی پرانی تقریر وائرل ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ بھارتی خارجہ پالیسی کا واحد اور سب سے بڑا اسٹریٹیجک ہدف پاکستان اورچین کو الگ رکھنا ہے۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگی اور مزید پڑھیں