جنوبی افریقا سے آنیوالے 15مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ سینٹر سے فرار

جنوبی افریقا سے آنے والے 15 مسافر سیالکوٹ ائیر پورٹ کے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق آج صبح بین الاقوامی پرواز کے ذریعے جنوبی افریقا سے 15 مسافر سیالکوٹ پہنچنے جنہیں فوری قرنطینہ سینٹر منتقل کیا مزید پڑھیں

امریکا میں اومی کرون کے وار، نیویارک کے اسپتالوں میں بچوں کی تعداد بڑھ گئی

امریکا میں او می کرون نے پنجے گاڑ دیے اور نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرون سے متاثر بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضافہ ہوگیا۔ نیویارک میں اسپتال میں داخل ہونے والے بچوں کی نصف تعداد مزید پڑھیں

برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ریکارڈ

برطانیہ میں پہلی مرتبہ یومیہ کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1 لاکھ 6 ہزار 122 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ ملک میں پہلی مزید پڑھیں

امریکا نےافغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کردی

امریکی وزارت خزانہ نےافغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کردی۔ افغانستان میں فعال غیرسرکاری فلاحی اداروں کو فنڈ کی فراہمی کیلئے خصوصی لائسنسز جاری کیے جا رہے ہیں۔ ان لائسنز کےذریعے افغانستان میں کام کرنے والے فلاحی اداروں کو مزید پڑھیں

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک ترقی پاگیا

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار کوئی پاکستانی نژاد امریکی شہری ترقی پاکر ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک پہنچ گیا۔ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے عدیل رانا کو کیپٹن کے عہدے سے ترقی دیکر ڈپٹی مزید پڑھیں

لندن میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت

لندن کے نواحی علاقے سلاو میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ مکمل ہوگئی۔ مقامی وقت کے مطابق ووٹنگ صبح 10 بجے سے شام5 بجے تک جاری رہی۔ خالصتان ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ کا انعقادسکھ فار جسٹس کے زیراہتمام کیا گیا جبکہ مزید پڑھیں