ویکسین شدہ افراد کیلئے انگلینڈ پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ کرانے کی شرط ختم

ویکسین شدہ افراد کیلئے انگلینڈ پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ کرانے کی شرط ختم کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئےقواعد کے نفاذ کی تاریخ کا اعلان وزیر ٹرانسپورٹ کریں گے۔ اس حوالے سے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے مزید پڑھیں

مغربی افریقا کےملک برکینافاسو میں فوج نے اقتدارپرقبضہ کرلیا

مغربی افریقا کےملک برکینافاسو میں فوج نے اقتدارپرقبضہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فوج نے صدر روچ کابورے کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد جاری بیان میں کہا کہ برکینا فاسو مزید پڑھیں

پولینڈکی سرکاری ائیرلائن کی 2 پروازوں کو فضا میں بیک وقت ہنگامی صورتحال کا سامنا

جرمنی کی فضائی حدود میں سفر کے دوران پولینڈ کی سرکاری ائیرلائن کی دو مختلف پروازوں کو ایک ہی وقت میں ہنگامی صورت حال کا سامنا کرنا پڑگیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ایل او ٹی پولش ائیر کی وارسا مزید پڑھیں

ایران کا پہلی بار امریکا کےساتھ ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی کا اظہار

ایران نے پہلی بار امریکا کےساتھ براہ راست ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذاکراتی عمل کے دوران ضرورت محسوس مزید پڑھیں

جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہونے والی گلوکارہ کورونا سے ہی انتقال کرگئیں

جمہوریہ چیک کی لوک گلوکارہ ہانا ہورکا کورونا کی وجہ سے انتقال کرگئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق57 سالہ ہانا ہور نے کورونا ویکسین نہیں لگائی اور جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہوئی جس کے بعد مزید پڑھیں

ٹیکساس میں لوگوں کو یرغمال بنانیوالے برطانوی شہری سے متعلق اس کے بھائی کا انکشاف

برطانوی پولیس نے ٹیکساس واقعے میں شک کی بنیاد پر گرفتار برطانوی شخص ملک فیصل کے دونوں بیٹوں کو رہا کردیا۔ دو روز قبل امریکی ریاست ٹیکساس میں ملک فیصل نے سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں گھس کر ربی (یہودی مزید پڑھیں

سعودی عرب کی ابو ظبی پر دہشتگرد کارروائی کی شدید مذمت

ریاض: سعودی عرب نے ابوظبی پر دہشتگرد کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں ابوظبی پر دہشتگردکارروائی کی مذمت کی گئی۔ مزید پڑھیں