امریکا نے ایران کے 20 اداروں پر نئی پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے پاسداران انقلاب سمیت ایران کے 20 اداروں پر انسداد دہشتگردی سے متعلق نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس کے علاوہ امریکا نے 5 افراد اور 3 مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں لگے 100 سال پرانے درخت ہرے بھرے علاقوں میں منتقل

مدینہ منورہ میں 100 سال پرانے درختوں کو ہرے بھرے علاقوں میں منتقل کردیا گیا۔ العریبہ کی رپورٹ کے مطابق نیشنل سینٹر فار ویجیٹیشن کور ڈیولپمنٹ اینڈ کامبیٹنگ ڈیزر ٹیفکیشن کی ایک خصوصی ٹیم نے مدینہ منورہ سے ایک صدی مزید پڑھیں

بھارت: 12 سالہ لڑکی زپ لائن ٹوٹنے سے 30 فٹ نیچے آگری، ویڈیو وائرل

بھارت میں کم عمر لڑکی زپ لائن کے مزے لیتے ہوئے 30 فٹ کی بلندی سے نیچے آگری۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ لڑکی اپنی چھٹیاں منانے اہلخانہ کے ہمراہ ہماچل پردیش کے مزید پڑھیں

خاتون مسافر نے آفس کے قریب بس نہ روکنے پر ڈرائیور کی چپل سے پٹائی کردی

بھارت میں ایک مسافر خاتون نے اپنے آفس کے قریب بس نہ روکنے پر ڈرائیور کی چپل سے پٹائی کردی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بنگلورو میں پیش آیا جہاں کاویا نامی سافٹ ویئر انجینئر نے مزید پڑھیں

رواں سال حج کے دوران کتنے پاکستانی وفات پاگئے؟

اسلام آباد: رواں سال دوران حج ایک درجن سے زائد پاکستانی حجاج انتقال کرگئے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال حج کے دوران سعودی عرب میں موجود 18 پاکستانی حاجی وفات پاگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ برس مزید پڑھیں

دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، کتنی لاگت آئیگی؟

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ دبئی کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ اسٹیشن زمین سے 74 میٹر بلند ہوگا اور اس کی مزید پڑھیں

لاس اینجلس مظاہرے، ٹرمپ کا مزید 2 ہزار نیشنل گارڈز تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں حالات پر قابو پانے کے لیے مزید 2 ہزار نیشنل گارڈز سمیت میرینز کو بھی تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی امیگریشن پالیسیوں کے مزید پڑھیں