صحت کارڈ کے باوجود مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور.

حکومت صحت کارڈ کو انقلابی اقدام قرار دے رہی ہے، اس کا باقاعدہ افتتاح بھی کردیا گیا اس کے باوجود صحت کارڈ پر علاج کے مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور ہیں۔حکومت نے صحت کارڈ کا اجراء تو مزید پڑھیں

یوکرینی وزیر خارجہ کی شاہ محمود سے گفتگو ۔

پاکستان نے یوکرین سے پاکستانی طلبا کی باحفاظت واپسی کا معاملہ اٹھادیا۔پاکستان اور یوکرین کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دی مترو کولیبا نے شاہ محمود قریشی سے گفتگو کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

یوکرین کا فوجی طیارہ دارالحکومت کیف کے قریب گر کرتباہ

یوکرین کا فوجی طیارہ دارالحکومت کیف کے قریب گر کرتباہ ہوگیا، طیارے میں 14 افراد سوار تھے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے یوکرینی ایمرجنسی سروسز کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ اس واقعے میں 5 افراد ہلاک ہوئے مزید پڑھیں

ترک صدر نے یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کو خطے کے امن کیلئے دھچکا قرار دیدیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور خطے کے امن و استحکام کےلیے دھچکا قرار دیا ہے۔ یوکرین پر روس کے حملے پر ردعمل دیتے ہوئے رجب طیب اردوان مزید پڑھیں

پیوٹن نے یوکرین میں فوجی کارروائی کی وجہ بتادی

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہےکہ یوکرین میں جاری صورت حال ہنگامی اقدام ہے، اگر یہ اقدام نہ کرتے تو روس کی سلامتی خطرے سے دوچار ہوتی۔ عرب میڈیا کے مطابق ماسکو میں کاروباری شخصیات سےخطاب میں پیوٹن کا مزید پڑھیں

روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری، پہلے روز 137 ہلاکتیں ہوئیں

روس کی یوکرین پر دوسرے روز بھی بمباری جاری ہے جبکہ پہلے روز ہونے والی لڑائی میں 137 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت جمعہ کی صبح دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ مشیر یوکرین مزید پڑھیں

روس سے لڑنے کیلئے تنہا چھوڑ دیا گیا لیکن ہم ڈرنے والے نہیں: یوکرینی صدر

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے شکوہ کیا ہے کہ روس سے لڑنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا گیا ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ روس کے ساتھ پہلے روز کی لڑائی میں مزید پڑھیں