چین کسی غلطی سے باز رہے، امریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو جواب دیں گے، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ چین کسی غلطی سے باز رہے، چین نےامریکی خود مختاری خطرے میں ڈالی تو جواب دیں گے اور گزشتہ ہفتے ہم نے یہ کردکھایا۔ جو بائیڈن کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزارکے قریب جا پہنچی

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8 ہزار کے قریب جا پہنچی، ترکیہ میں 5 ہزار 894 اور شام میں 1 ہزار 932 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پیر کو آنے مزید پڑھیں

بنگلادیش: ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کا الزام ، سو سے زائد نیوز ویب سائٹس بلاک کرنے کا حکم

بنگلا دیش میں ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کے الزام میں 191 نیوز ویب سائٹس بلاک کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ بنگلا دیشی وزیراطلاعات کا کہناہے کہ ٹیلی کام ریگولیٹر کو ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ وہ انٹیلی مزید پڑھیں

ممبئی: نشے میں دھت خاتون کا جہاز میں ہنگامہ، فلائٹ اٹینڈنٹ کو مکا دے مارا

ممبئی سے ابو ظبی جانے والی پرواز میں نشے میں دھت خاتون نے ہنگامہ مچادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے ابوظبی جانے والی پرواز میں جہاز کے ٹیک آف سے پہلے ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں نشے مزید پڑھیں

برطانیہ: پناہ کے متلاشی 200 بچے لاپتا ہونے کا اعتراف

برطانیہ کے وزیر داخلہ سائمن مرے نے پناہ کے متلاشی 200 بچوں کے لاپتا ہونے کا اعتراف کرلیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سائمن مرے نے کہا کہ تمام بچے ہوم آفس کے زیرانتظام ہوٹلوں میں رکھے گئے تھے، لاپتا بچوں مزید پڑھیں

بعض برطانوی ایم پیز کا مسئلہ کشمیر کے ہوتے بھارت کیساتھ تعلقات پر علیحدہ مؤقف

بھارت کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی بات پر بعض برطانوی ارکانِ پارلیمان کا مؤقف سامنے آیا ہے۔ اس معاملے پر برطانوی ارکانِ پارلیمان کا خیال ہے کہ مسئلہ کشمیر کے ہوتے ہوئے برطانیہ اور بھارت کے درمیان جمہوریت کے مزید پڑھیں

یو اے ای میں پیٹرول کی قیمت 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمت 11 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں گزشتہ سال دسمبر میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا مزید پڑھیں

ویڈیو: لبوشین نے بیٹنگ کے دوران لائٹر گراؤنڈ میں منگوا کر سب کو حیران کر دیا

آسٹریلوی بیٹر مارنوس لبوشین کی جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے دوران گراؤنڈ میں سگریٹ جلانے کے لیے استعمال ہونے والے لائٹر سے ہیلمٹ کو ریپیئر کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سڈنی میں کھیلے مزید پڑھیں