رضوان نے بھارت کے سوریا کمار کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور اعزاز نام کرلیا

محمد رضوان اس سال ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ رضوان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل کے دوران 15 واں رن لے کر بھارت کے سوریا کمار یادو کو پیچھے چھوڑا۔ سوریا مزید پڑھیں

جرمنی پاکستان میں کونسے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتا ہے؟

جرمنی کے قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹز نے کہا ہے کہ جرمنی پاکستان میں زرعی اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتاہے، آئندہ چند ہفتوں میں جرمن تاجروں کے وفد کو پاکستان لانے کی کوشش کر رہے مزید پڑھیں

بھارت میں پوجا کے دوران آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بھارتی ریاست اترپردیش میں درگا پوجا کے دوران آتشزدگی سے دو بچوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے بھا دوہی میں درگا پوجا کے دوران پنڈال میں اس وقت مزید پڑھیں

سدھو موسے والا قتل میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار

بھارت کے آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں گرفتار ملزم دیپک ٹینو پولیس حراست سے فرار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث دیپک ٹینو مبینہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کا قریبی ساتھی مزید پڑھیں

لیسٹر ہندومسلم کشیدگی:’میچ تو 70سال سے کھیلےجا رہے، چھوٹے سے گروہ نے مسئلہ پیدا کیا‘

پاک بھارت کرکٹ میچ کے بعد سے جاری انگلینڈکے شہر لیسٹر میں جاری کشیدگی کم نہ ہو سکی۔ مختلف علاقوں سے برطانیہ کے شہر لیسٹر میں منتقل ہونے والے افراد تاحال خوف کا شکار ہیں، ان فسادات نے کئی دہائیوں مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلابی صورتحال پر عالمی برادری کی نظر ہے: ڈائریکٹر امریکی تحقیقاتی ادارہ

امریکی تحقیقی ادارے کے ڈائریکٹر برائے ساؤتھ ایشیا اور معروف صحافی مائیکل کوگل مین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی صورت حال پر عالمی برادری کی نظر ہے۔ مائیکل کوگل مین کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں