یوکرین نے روس کو مشروط امن مذاکرات کی پیشکش کر دی

یوکرین نے روس کو فروری میں مشروط امن مذاکرات کی پیش کش کر دی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ امن مذاکرات کیلئے اقوام متحدہ میں سربراہی اجلاس بلایا جائےجبکہ سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس مزید پڑھیں

دوران ڈیوٹی سونے پر نوکری سے فارغ کرنے پر ملازم نے مالک سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا

رات کی شفٹ میں ڈیوٹی کے دوران سونے پر ملازمت سے فارغ کیے جانے والے ملازم نے فیکٹری کے مالک سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں امبرائڈری فرم کے مالک کے رات مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ: مراکش ٹیم کا وطن میں شاندار استقبال، کھلاڑیوں کی ماؤں کو شاہی محل میں خراج تحسین پیش

قطر میں ہوئے فیفا ورلڈکپ میں زبردست کارکردگی کے بعد مراکش کی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ دارالحکومت رباط میں ہزاروں مداح جمع ہوئے اور ٹیم کی آمد پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ کھلاڑی مزید پڑھیں

برطانیہ کے بادشاہ نے شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکالنے کی تیاری کرلی

برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکالنے کی تیاری کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بادشاہ نے واضح کردیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو شاہی خدمات انجام نہیں دیں گے اور ان کا کرنل آف دی گرینڈئیور مزید پڑھیں

کیا کراچی نیویارک کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ منشیات استعمال کرنیوالا شہر ہے؟

نیویارک کے بعد کراچی دنیا میں سب سے زیادہ منشیات کا استعمال کرنے والا شہر بتایا جارہا ہے۔ کراچی شہر کے کئی علاقے منشیات کی فروخت کا مرکز بنے ہوئے ہیں جہاں نشہ آور افراد کےلیے چرس ہیروئن اور آئس مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈکپ جیتنے پر ارجنٹینا کے صدرکا کھلاڑیوں کا شکریہ

ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈز نے فیفا ورلڈکپ 2022 جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈز کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں اور تکنیکی مزید پڑھیں

بھارت کا ’ہندو قوم پرست ریاست‘ بننے کا خطرہ ہے: امریکی رکن کانگریس

امریکا کے رکن کانگریس اینڈی لیون نے کہا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت کے بجائے ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے سے دوچار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اظہار خیال مزید پڑھیں

کیا میں ٹوئٹر کی سربراہی سے دستبردار ہو جاؤں؟ ایلون مسک نے عوام سے رائے طلب کر لی

دنیا بھر میں مقبول مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سربراہی چھوڑنے کے حوالے سے عوام سے رائے طلب کر لی۔ گزشتہ چند روز کے دوران ٹوئٹر کی پالیسیوں مزید پڑھیں

چینی حکومت نے مانچسٹر قونصل جنرل اور 5 اہلکاروں کو ہٹا دیا

چین کی حکومت نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے قونصل جنرل اور 5 اہلکاروں کو ہٹا دیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مانچٹسر کے چینی قونصل جنرل اور دیگر پر ہانگ کانگ کے شہری سے مار پیٹ کا الزام ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں