بپرجوائےکی بھارتی گجرات میں تباہی، درخت اور 3 ہزار سے زائد بجلی کے کھمبے گرگئے

سمندری طوفان بپرجوائے گزشتہ شب کیٹی بندر سے 150 کلو میٹر دور گجرات میں کچھ سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے تحصیل مالیا کے 45 دیہات بجلی سے محروم ہوگئے۔ بپرجوئے گجرات سے ٹکرایا تو اس دوران طوفانی ہواؤں مزید پڑھیں

سمندری طوفان بپر جوائے اب کس جانب بڑھے گا؟

بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپرجوائے آج شمال مشرق میں راجستھان کی طرف بڑھےگا۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کل شام گجرات کے ساحلی اضلاع کچھ اور سوراشٹرا سے ٹکرایا جس کے بعد طوفان بپرجوائے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پر شدید اعتراضات کر دیے

عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز پر شدید اعتراضات کر دیے۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹرپریز نے کہا ہے کہ بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کا موقع گنوادیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذر بائیجان پہنچ گئے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق باکو پہنچنے پر آذر بائیجان کے نائب وزیر اعظم نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی دورہ آذر بائیجان مزید پڑھیں

سمندری طوفان بپر جوائے: کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ان نمبرز پر رابطہ کریں

سمندری طوفان بپر جوائے شاید اس شدت سے پاکستان سے نہیں ٹکرائے جس کی لوگ توقع کر رہے تھے جب کہ اس طوفان کا مشرقی سندھ کے کچھ حصوں کو سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے بتایا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیکس وصولی کے مزید پڑھیں

سمندری طوفان ’بپر جوائے ‘ : ڈی ایچ اے اور دیگر ساحلی علاقوں کو کتنا خطرہ ہے؟

کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں سمندر کے قریبی گوٹھ اور کریک میں بلند لہروں کے باعث پانی آسکتا ہے تاہم اس پانی سے ڈی ایچ اے اور دیگر ساحلی علاقوں کو بلند لہروں سے مزید پڑھیں