یونان تارکین وطن کی کشتی الٹنے کا معاملہ، 500 افراد تاحال لاپتا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے بعد 500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان جیریمی لارینس کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعے میں مزید پڑھیں

امریکا کے خطرناک ترین شخص قرار دیے جانے والے ڈینئل ایلسبرگ چل بسے

ویتنام جنگ میں امریکی مداخلت کو بے نقاب کرنے والے وہسل بلوور ڈینئل ایلسبرگ 92 برس کی عمر میں فوت ہو گئے۔ طویل عرصے سے لبلے کے کینسر میں مبتلا سابقہ امریکی آرمی اینالسٹ ایلسبرگ ریاست کیلی فورنیا کے علاقے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں جنگ آزادی کے ہیرو حاجی مرزا علی خان کے مزار پر میوزیم قیام

شمالی وزیرستان میں جنگ آزادی کے ہیرو حاجی مرزا علی خان المعروف فقیرایپی سے منسوب میوزیم قائم کرکے وہاں ان کے زیر استعمال اسلحہ اور دیگر ساز و سامان رکھا گیا ہے۔ میوزیم میرانشاہ سے 45 کلومیٹر کے فاصلے پر مزید پڑھیں

فلم پر منفی تبصرہ کیوں کیا؟ بھارتی اداکار پربھاس کے پرستاروں نے نقاد کی عقل ٹھکانے لگادی

بھارت میں ایک شخص کو اداکار پربھاس کی فلم اور پرفارمنس پر تنقید مہنگی پڑگئی، اداکار کے پرستاروں نے مار مار کر نقاد کی عقل ٹھکانے لگا دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مزید پڑھیں

برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون ’لارڈ چیف جسٹس‘ کے عہدے پر مقرر

برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو ’لارڈ چیف جسٹس‘ کے عہدے پر مقرر کر دیا گیا۔ سینیئر خاتون جج ڈیم سو کیر کو انگلینڈ اور ویلز کا نیا چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔ ڈیم سو کیر برطانوی مزید پڑھیں

کینیڈا میں معمر افراد کی بس سے ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے منی ٹوبا میں ٹرک اور معمر افراد کی بس میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے، جائے حادثہ پر سڑک دوطرفہ ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

نئی دہلی کے کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی، طلبہ کی بالائی منزل سے چھلانگیں، 61 زخمی

بھارت دارالحکومت نئی دہلی کے کوچنگ سینٹر میں شاٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے بعد کئی طلبہ نے جان بچانے کے لیے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی۔ نئی دہلی کے ایک کوچنگ سینٹر کی کلاس میں موجود مزید پڑھیں