گوجرانوالہ: چناب رینجرز10ونگ کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

پاک بھارت ورکنگ باؤنڈری کے چارواہ سیکٹر کے گاؤں سنگیال میں چناب رینجرز10ونگ کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیاجس میں400سے زائد افراد کو مفت طبی امداد ،طلبا وطالبات کو کاپیاں اور پنسلیں دی گئیں اور کیمپ میں آنے مزید پڑھیں

فاسٹ فوڈ کے زیادہ استعمال سے بچوں کی ذہنی نشوونما متاثرہوسکتی ہے، نئی تحقیق میں پتہ لگ گیا

فاسٹ فوڈ کے زیادہ استعمال سےبچوں کی ذہنی نشوونما متاثر ہونے سمیت انسانی صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال بچوں کی ذہنی نشوونما کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے خوش خوراکوں کیلئے بری خبر، مرغی کینسر کا باعث بننے لگی، نئی تحقیق سامنے آگئی

امریکا کے محکمہ خوراک نے تسلیم کیا ہے کہ امریکا میں استعمال ہونے والی چکن میں کینسرپیدا کرنے والا کیمیکل پایا جاتا ہے۔ محکمہ خوراک کے مطابق امریکا میں کھائی جانے والی ستر فیصد مرغیوں میں آرسینک نامی کیمیکل پایا مزید پڑھیں

کس جسم کیلئے کونسی ورزش بہتر ہے؟ ابھی جان لیں اور اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں

میڈرڈہ اسپین میں کھیلوں کی سائنس، تربیت اور فٹنس سینٹر کے پروفیسر خوان فرانسیسکو مارکو کا کہنا ہے کہ مسئلہ یہ ہے کہ جب ورزش کی بات آتی ہے تو مفادات کا تصادم سامنے آتا ہے۔ آپ کو یہ فیصلہ مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔پاکپتن میں خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل ہونے پر انسپکٹر معطل

پاکپتن:خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس انسپکٹر ارشد معطل، انکوائری شروع پاکپتن: صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن کے ایک پولیس انسپکٹر کے خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اعلیٰ مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔ اینٹی کرپشن کی میونسپل کارپوریشن کے افسران کے خلاف بڑی کارروائی گریڈ 17 کے افسران کے خلاف مقدمہ درج

*محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی ضلع گوجرانوالہ میں، ترقیاتی کاموں کی آڑ میں ہونے والی مبینہ کرپشن میں ملوث، کرپٹ عناصر کے خلاف بڑی کاروائی! گریڈ 17کے افسران سمیت مقدمہ درج!* *میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ میں، 16ملین کی ترقیاتی سکیم میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں تجاوزات کے بعد غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن کیلئے پولیس طلب، پلاٹوں کی خریدوفروخت، رجسٹری،فرد کے اجرائ، بجلی،گیس کی فراہمی پر پابندی

ضلع کی64غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کیخلاف آپریشن کیلئے پولیس سکواڈ مانگ لیا گیا، پلاٹوں کی خریدوفروخت، رجسٹری،فرد ملکیت کے اجرائ، بجلی،گیس کی فراہمی پر پابندی کیلئے متعلقہ اداروں کو مراسلہ بھجوا دیا گیا ۔ترقیاتی ادارہ نے ضلع بھر کی64غیر قانونی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں لاہور ہائیکورٹ کے علاقائی بینچ کے قیام کا معاملہ، عدالتوں، ضلع کچہری اور ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کی تالہ بندی کو دس دن مکمل

گوجرانوالہ ڈویژن میں لاہور ہائیکورٹ کے علاقائی بینچ کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پر وکلاء کی جانب سے عدالتوں کی تالہ بند ی کے 10روز میں قتل ، اقدام قتل ، ڈکیتی ، اغواء برائے تاوان ، چو ری ، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی ،جسمانی پیمائش اور دوڑ کا مرحلہ مکمل، تحریری امتحان کب ہوگا؟ ابھی جان لیں

پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتی کا عمل جاری ہے ،جسمانی پیمائش اور دوڑ کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا ۔ گزشتہ روز ڈی آئی جی ٹریننگ محمد ادریس چیئرمین ریکروٹمنٹ بورڈ اور ایس ایس پی آپریشنز ثاقب سلطان المحمود سیکرٹری مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا سب سے بڑا اعلان، گوجرانوالہ میں ہزاروں بیروزگارڈگری ہولڈرز کو نوکریاں دینے کیلئے منصوبہ بندی مکمل

وجرانوالہ ڈویژن میں ہزاروں بیروزگار گریجوایٹس کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ ڈویژن کے چھ اضلاع کی انتظامیہ ،ٹیکنیکل اداروں ،چیمبر آف کامرس کی مشاورت سے پڑھے لکھے نوجوان طلباوطالبات کو ہنر مند بنایا جائے گا اور نوکریاں دی جائیں گی مزید پڑھیں