کرکٹ فوبیا کو نظر لگ گئی، تحریر: ثناء آغا خان

پاکستان میں کرکٹ کاجنون نوجوانوں تک محدود نہیں بلکہ ہرعمر کے خواتین وحضرات اسے بےحد پسندکرتے ہیں۔ سپر لیگ کی زبردست اورسحرانگیز شروعات کے بعد اسے شاید کسی بدخواہ کی نظرلگ گئی اورایک کھلاڑی فواداحمدکاکوروناٹیسٹ مثبت آنے پراسے ملتوی کرناپڑا مزید پڑھیں

’وزیراعظم کا بیان سن کر دکھ ہوا، ہر شخص اور جماعت میں شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے‘

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق وزیراعظم اور کچھ کابینہ اراکین کے بیانات سن کر دکھ ہوا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز کے بیان کا مزید پڑھیں

کرونا کے بڑھتے کیسز، پاکستان کے اہم شہر میں‌ لاک ڈاؤن کا نفاذ

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ کرونا کے بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے لاہور کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک مزید پڑھیں

این اے 75 ضمنی الیکشن:آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری نے رپورٹ پیش کردی

ین اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں بےضابطگیوں پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ان کیمرہ اجلاس ہوا۔ آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری نے ڈسکہ انتخابات میں امن و امان کی بگڑتی صورت حال پر بریفنگ دی اور مزید پڑھیں

“اے میری قوم تیرے حسنِ کمالات کی خیر” تحریر: عمران رشید

گزشتہ کل کے الیکشن کے گھر نتائج دیکھنے کے بعد کوئی خاص حیرت نہیں ہوئی،ہاں دِل رنجیدہ خاطر ضرور ہوا۔ وہ بھی اُن لوگوں کے لیئے،جو شائید ان نتائج کے ذمہ دار بھی نہیں،شائید ذمہ دار بھی ہیں۔کیونکہ ووٹ دے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کی فتح، وزیر اعظم کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ.

سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

کورونا کا کھلاڑیوں پر وار، پاکستان سپر لیگ کوغیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کو ملتوی کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان ایک ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں پی ایس ایل کو فوری طورپر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

چار ماہ سے بند شیراں والا باغ پھاٹک آخر کار کھل ہی گیا!

گوجرانوالہ:چار ماہ سے گیٹ کیپر کی طرف سے بندشیرانوالہ باغ ریلوے پھاٹک جماعت اسلامی کے کارکنوں نے کھول دیا ،عوام کی مشکلات کے پیش نظر پھاٹک کے تالے توڑ کر پھاٹک کھولاگیا ،قانونی کاروائی کی گئی تو ڈٹ کر مقابلہ مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے ابتدائی تجارتی خسارہ 9 فیصد بڑھ گیا، وزارت تجارت

وزارتِ تجارت نے تجارتی اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں تجارتی خسارہ 9 فیصد بڑھ گیا ہے۔ وزارت تجارت کے مطابق جولائی تا فروری تجارتی خسارہ 17 ارب 30 کروڑ مزید پڑھیں