قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام شروع، مرکزی بلڈنگ گراکر جدید عمارت بنانیکا منصوبہ

چیمپئینز ٹرافی 2025 کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے کام شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے کام کے لیے ابتدائی طور پر مین بلڈنگ سے دفاتر کی منتقلی کا مزید پڑھیں

لاہور: ڈکیتی اور قتل کی وارداتوں میں مطلوب 4 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلوں میں ہلاک

لاہور میں دو مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس کے مطابق مبینہ پولیس مقابلے لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن اور کاہنہ میں ہوئے جس دوران پولیس نے چاروں ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا، ہلاک ہونے والے چاروں مزید پڑھیں

تمام ثبوت دے چکی لیکن پولیس نے شوہر کو گرفتار نہیں کیا: زینب جمیل

لاہور : قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابق ماڈل و اداکارہ زینب جمیل نے کہا ہےکہ 4 دن گزرگئے تمام ثبوت اور بیان دے چکی ہوں لیکن پولیس نے حملے میں ملوث شوہر کو ابھی تک گرفتارنہیں کیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

کراچی: عدالت نے تھانے پر حملے کے الزام میں گرفتار کباڑیوں کو جیل بھیجنے کا حکم دیدیا

کراچی میں انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے گلستان جوہر تھانے پر احتجاج کے دوران مبینہ طور پر حملہ کرنے والے دو افراد کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ کراچی میں انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں مزید پڑھیں

بہاولنگر میں جعلی پیر کے مبینہ تشدد سے 18 سالہ نوجوان جاں بحق

بہاولنگر میں روحانی علاج کیلئے جانے والا 18 سالہ نوجوان جعلی پیر کے مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق تخت محل کے علاقے میں مبینہ طور پر جعلی پیر کے مزید پڑھیں

بہاولنگر: شادی شدہ خاتون کو بیہوشی کا انجیکشن دیکر 9 افراد کی اجتماعی زیادتی

بہاولنگر میں شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ تھانہ صدر کی حدود میں شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا کہ مزید پڑھیں

لاہور: نواب ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، اہلکار شہید، ایک ملزم ہلاک

لاہور: نواب ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی جس سے ایک پولیس اہلکار عبدالغفور مزید پڑھیں

عامر لیاقت ویڈیوز لیک کیس: دانیہ شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستانی میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز لیک کیس میں سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ اور ویب چینل کے میزبان و یوٹیوبر یاسر شامی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر مزید پڑھیں