2بھائیوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 5 زخمی

چونیاں میں2 بھائیوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 5افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چونیاں تھانہ الہ آباد کوٹ سلیم میں یونس اور اس کے بھائی کے مابین جھگڑا ہو گیا جس پر مزید پڑھیں

لاڑکانہ: چانڈکا میڈیکل کالج کی طالبہ نے پنکھے سےلٹک کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی

لاڑکانہ میں چانڈکا میڈیکل کالج کی چوتھے سال کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی جبکہ لاش ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔ ذرائع کے مطابق طالبہ کے ہاسٹل کے کمرے کادروازہ نہ کھولنے پرتوڑاگیا مزید پڑھیں

زیر حراست ملزمہ پر خاتون کا تشدد، آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا، لیڈی کانسٹیبل برطرف

قصور میں زیر حراست ملزمہ کو ایک خاتون نے تشدد کا نشانہ بنایا جس دوران لیڈی کانسٹیبل کی جانب سے ویڈیو بھی بنائی جاتی رہی۔ جی نیوز کے مطابق ملزمہ پر تشدد کا واقعہ قصور کے تھانہ صدر میں پیش مزید پڑھیں

قصور میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر بیوی، بیٹی سمیت چار افراد کو قتل کردیا

قصور کے نواحی گاؤں ستوکی میں ایک شخص نے غیر ت کے نام پر بیوی ،بیٹی سمیت چار افراد کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا جبکہ پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔ پولیس کےمطابق ستوکی گاؤں مزید پڑھیں

کراچی: نامعلوم افراد نے لڑکی کو گھر کے دروازے پر قتل کردیا

کراچی: گلستان جوہر میں گھر کے دروازے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان لڑکی کوقتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 11 میں نامعلوم افراد نےدروازے پر دستک دی اور جیسے ہی لڑکی باہر آئی ملزمان نے فائرنگ مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر ایک بار پھر تبدیل

کراچی: ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر ایک مرتبہ پھر تبدیل کر دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر میں کیس کے نئے تفتیشی افسر نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 14 دن توسیع کی درخواست جمع کروائی۔ انسپکٹر سراج لاشاری مزید پڑھیں

رحیم یارخان : بھتہ نہ دینے پر ملزمان نے گنےکی کھری فصل کو آگ لگادی

رحیم یارخان میں ملزمان نے گنےکی کھری فصل کو آگ لگادی ۔ متاثرہ کسان نےملزمان کے خلاف مقدمہ درج کراتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکووں کو بھتہ نہ دینے پرملزمان نےفصل کو آگ لگائی ہے۔ پولیس کےمطابق ڈاکوؤں کےگروہ اندھڑ مزید پڑھیں