9 مئی کے بعد پنجاب میں کتنے افراد کو نظر بندکیا گیا؟ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش

لاہور ہائی کورٹ میں 9 مئی کے بعد پنجاب میں نظربند افرادکی فہرست پیش کردی گئی۔ اے آئی جی لیگل کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں 53 افراد نظر بند ہیں، مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سلام آباد کی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہبازگل کے خلاف بغاوت مزید پڑھیں

لاہور: سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور کے علاقےگجر پورہ میں دو نوجوان سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 16سالہ جاوید اور 24 سالہ ذیشان شامل ہیں۔ دونوں نوجوان 4 بجے سوئمنگ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت سے شاہ محمود کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کل تک طلب

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر نجفی نے شاہ محمود کو 9 مئی کے بعد درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے اور مقدمات کی مزید پڑھیں

پنجاب: فوجی املاک پر حملہ کرنیوالے 2 ہزار سے زائد ملزمان کی شناخت ہوگئی

لاہور: پنجاب میں فوجی املاک پر حملہ کرنے والے4 ہزار 120شرپسندوں میں سے 2 ہزار 290 کی شناخت ہوگئی جب کہ ایک ہزار 181حملہ آور گرفتار اور 71 فیصد مفرور ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق جناح ہاؤس لاہور پر حملہ مزید پڑھیں

بلوچستان ایک بار پھر کانگو کی لپیٹ میں، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

بلوچستان کے متعدد اضلاع ایک بار پھر کانگو وائرس کی لپیٹ میں آگئے ہیں جہاں وائرس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ بلوچستان میں رواں سال کے دوران کانگو وائرس کے 35 کیسز مزید پڑھیں

کراچی سے اغوا کی جانیوالی 13 سالہ لڑکی 5 ماہ بعد بازیاب

کراچی: اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے کئی ماہ پہلے اغوا کی جانے والی لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ ایس ایس پی اے وی سی سی ذیشان صدیقی کے مطابق اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے قائدآباد میں کارروائی کرتے ہوئے13 سالہ مغویہ مزید پڑھیں