پشاور: پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ کے دوران گولیوں کی زد میں آکر بچہ جاں بحق

پشاور میں پولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر چترال کا رہائشی بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور میں کوہاٹ روڈ گڑھی قمردین میں رہزنوں نے گرفتاری سے بچنے کےلیے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی: بات کالے بکروں کے صدقے سے ٹلنے والی نہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک بار پھر گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

آصف زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس نیب کو واپس

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کا ایک اور ریفرنس عدالتی دائرہ اختیار نہ ہونے پر نیب کو واپس کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عدالتی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق پوچھ گچھ شروع کردی گئی: وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی گروپ کے رہنما برائے قومی اسمبلی خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے ہولناک واقعات سے متعلق پوچھ گچھ شروع کردی گئی مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ: ایک اور شرپسند کی شناخت، اعترافی بیان سامنے آگیا

جناح ہاؤس لاہور میں دہشتگردی پھیلانے والے ایک اور شر پسند کی شناخت کرلی گئی۔ شرپسند عاشق خان تحریک انصاف کا فعال کارکن اور لاہور کا رہائشی ہے جس نے جناح ہاؤس میں توڑپھوڑ کے دوران فوج کے خلاف نعرے مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی: تحقیقات کو اوورسیز پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آبا: حکومت پاکستان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کو تارکین وطن پاکستانیوں تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث 500 سے زائد اوور سیز پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں