بغاوت پر اکسانے کا کیس: علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیرکا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے مزید پڑھیں

پشاور: چوری کے پیسوں میں حصہ نہ دینے پر دوستوں نے دوستوں کا قتل کردیا

پشاور میں چوری کے پیسوں میں حصہ نہ دینے پر دوستوں کے ہاتھوں دوست کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقہ داودزئی میں 2 نوجوانوں کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، مقتولین کے قاتل مزید پڑھیں

سانحہ بلدیہ فیکٹری: رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت کیخلاف اپیلیں مسترد، رؤف صدیقی بری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں جبکہ سابق صوبائی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کو بری کر مزید پڑھیں

بجلی چوری کیخلاف آپریشن: 8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: سیکرٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے انکشاف کیا ہےکہ بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے دوران 8 کروڑ یونٹ بجلی چوری کا کھوج لگالیاگیا ہے۔ ٹوئٹر ( ایکس ) پر سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے بجلی چوری سے مزید پڑھیں

پشاور میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، متعدد زخمی

پشاور میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ورسک روڈ پر ہونے والے دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

ڈالرز اور بجلی چوری کیخلاف سخت ایکشن، ایس آئی ایف سی اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد: وزیراعظم کی سربراہی میں گزشتہ ہفتے ہونے والے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کےاجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ایس آئی ایف سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈالرکی قیمت مارکیٹ کے برابرلانے کے لیے ہر مزید پڑھیں

کراچی: کسٹمز نے کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد کرلیں

کراچی میں کسٹمز نے کارروائی کرکے کروڑوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد کرلیں۔ ترجمان کے مطابق کسٹمر کی جانب سے یہ کارروائی سندھی مسلم ہاؤسنگ سوسائٹی میں کی گئی۔ ترجمان نے کہا کہ کارروائی میں 15 کروڑ روپے مزید پڑھیں

بجلی چوری کیخلاف آپریشن جاری: 21 افراد گرفتار، 16 کروڑ سے زائد کا جرمانہ عائد

اسلام آباد: نگران وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ ملک میں بجلی چوری کے خلاف جاری آپریشن پر سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے کہا کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن شروع مزید پڑھیں

کے پی میں دہشتگردی کیخلاف ملنے والے فنڈز کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور: جیو نیوز نے خیبرپختونخوا کو دہشتگری کے خلاف جنگ کی مد میں ملنے والے فنڈز اور ان کے اخراجات کی تفصیلات حاصل کرلیں۔ دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا کو دہشتگری کے خلاف جنگ کی مد میں 2010 سے لے کر مزید پڑھیں

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، سابق ایم این اے سمیت 300 سے زائد نام سامنے آگئے

نگران وزیر اعظم کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے جس دوران لاہور میں سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 300 سے زیادہ بجلی چوروں کے نام سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں بجلی چوروں مزید پڑھیں