گوجرانوالہ۔میرج ہال ایسوسی ایشن کا نائب صدر گرفتار مقدمہ درج

گوجرانوالہ ریجنل ٹیکس آفس کا میرج ہال مالکان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع میرج ہال یونین کا نائب صدر طارق جاوید گرفتار ریجنل ٹیکس آفس کے چیف کمشنر غضنفر حسین کمشنر ان لینڈ ریونیو خالق فاروق میاں کی ہدایت پر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ چندا قلعہ بائپاس کے قریب تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع

گوجرانوالہ۔کرینوں نے دوکانوں اور عمارتوں کو مسمار کرنا شروع کر دیا گوجرانوالہ۔ آپریشن میں ضلعی انتظامیہ ،میونسپل کارپوریشن اور ہائی وے کی مشترکہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں گوجرانوالہ۔ممکنہ مزاحمت سے نمٹنے کیلیے پولیس کی نفری بھی موجود ہے گوجرانوالہ۔تجاوزات مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: اینٹی اسموگ مہم، دوماہ کیلئے اینٹوں کے بھٹے بند کردیے گئے

اینٹی اسموگ مہم کے تحت ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے جس کے تحت 20اکتوبر سے 31دسمبر 2018تک بھٹے بند رکھنےکا فیصلہ کرتے ہوئے بھٹہ مالکان کو نوٹسز جاری کردیے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام،سبزیوں اور اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

ملکی معیشت ان دنوں شديد دباؤ کا شکار ہےاس دباؤ کا براہ راست اشیاء خورو نوش خصوصا سبزیوں پر پڑ رہا ہے ۔ مختلف شہروں کی طرح گوجرانوالہ میں بھی سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں۔ اس مہنگائی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ایوان صنعت و تجارت میں بھی تبدیلی آگئی

گوجرانوالہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات برائے سال 19-2018 میں 15 ایگزیکٹو سیٹوں پر ون یونٹی فاؤنڈر گروپ نے ون یونٹی گروپ کو عبرتناک شکست دیتے ہوئے کلین سویپ کرلیاجس کے بعد 15سال سے گوجرانوالہ چیمبر پر برسراقتدارون یونٹی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات برائے سال 19-2018کے نتائج،فاؤنڈر یونٹی گروپ کا کلین سویپ،جیتے والے گروپ کے حامیوں کا جشن

گوجرانوالہ ایوان صنعت و تجارت کے انتخابات برائے سال 19-2018کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔فاؤنڈر یونٹی گروپ نے کارپوریٹ کلاس کی 8 نشستوں پر کلین سویپ کرلیا۔ جیتے والے گروپ کے حامیوں نے جیت کا بھرپور جشن منایا۔ گوجرانوالہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ:چیمبر انتخابات،آج میدان سجے گا۔

گوجرانوالہ ایوان صنعت و تجارت کے سالانہ انتخابات کے سلسلہ میں آج معرکہ آرائی ہوگی جس میں برسراقتدار ون یونٹی اور ون یونٹی فاؤنڈرز گروپ کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہوگا۔ دونوں گروپوں نے شہر کی معروف صنعتی وتجارتی مزید پڑھیں

دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعار ف کرادی گئی

کراچی(آن لائن)پاکستان کے موبائل آپریٹر یوفون اور سب سے بڑے اسلامی بینک میزان بینک کے اشتراک سے دنیا کی پہلی اسلامی برانچ لیس بینکنگ سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ میزان یو پیسہ کے متعارف ہونے کے ساتھ اسلامک بینکنگ کے مزید پڑھیں