ملک میں کورونا سے مزید 24 افراد انتقال کر گئے، 1683 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 24 افراد انتقال کرگئے اور 1683 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

افغانستان میں امن و استحکام کے اقدامات پر امریکا پاکستان کا مشکور

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان مختلف محاذوں پر امریکا کے ساتھ شراکت دار ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا اپنے ایک بیان میں کہنا مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں کورونا سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ

کراچی کے ضلع جنوبی میں انتظامیہ نے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے بازاروں،سینما گھروں،ریسٹورنٹس، بیکریوں اور دکانوں میں کام کرنے والے افراد کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ چیک کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین اور روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے آج کارڈف میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام5 بجے شروع ہوگا،میچ سے پہلے قومی کرکٹرز کابھرپور پریکٹس سیشن بھی ہوا۔ آج ہونے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 4 نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 4 کمشیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے آج مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید مزید پڑھیں