پاکستان کی فیٹف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے ایف اے ٹی ایف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے نکات مزید پڑھیں

سیاستدانوں کی فحش فلمیں دیکھنے سے متعلق راج کندرا کی پرانی ٹوئٹس وائرل

بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندراکی فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتاری کے بعد ان کی 9 سال پرانی ٹوئٹس وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا گرفتاری کے بعد سماجی رابطے مزید پڑھیں

فلم ’بیجو باورا‘ میں رنبیر کی جگہ کارتِک کو کاسٹ کرنے پر غور

بالی وڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ‘بیجو باورا’ میں رنبیر کپور کی جگہ کارتِک آریان کو کاسٹ کیے جانے کے حوالے سے سوچا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم بیجو باورا میں عالیہ بھٹ، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔کرونا کی چوتھی لہر کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن

گوجرانوالہ/سمارٹ لاک ڈاؤن گوجرانوالہ۔کرونا کی چوتھی لہر کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈاؤن گوجرانوالہ۔سمارٹ لاک ڈاؤن پونڈانوالہ،سٹی ہاوسنگ،واپڈا ٹاؤن کے دو بلاک اور باغبانپورہ کی چند گلیوں میں لگایا گیا ہے گوجرانوالہ۔سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، 2 ماہ بعد شرح 6 فیصد سے تجاوز کرگئی

ملک میں کورونا سے مزید 31 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2 ماہ بعد 6 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں