آزادکشمیر الیکشن میں 2 نوجوانوں کا قتل، ورثا میتیں لیکر اسلام آباد پہنچ گئے

آزاد کشمیر میں الیکشن کے دوران قتل ہونے والے دو نوجوانوں کے ورثا میتیں لے کر اسلام آباد پہنچ گئے۔ آزاد کشمیر سے لاشیں لے کر آنے والے قافلے کو کھنہ پل روک دیا گیا جس کے بعد اسلام آباد مزید پڑھیں

سندھ میں کورونا کی شرح ایک ہفتے کی بلند سطح پر، کراچی میں 25 فیصد کے قریب آگئی

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 25 فیصد کے قریب پہنچ گئی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 7783 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1932 افراد میں وائرس کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج تاریخ کا مہنگا ترین پیکج ہے: حفیظ پاشا

لاہور: سابق وفاقی وزیر خزانہ حفیظ پاشا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا موجودہ پیکج تاریخ کا مہنگا ترین پیکج ہے اور آئی ایم ایف کی ہربات ماننے سے عوام کی مشکلات بڑی ہیں۔ لاہور میں تاجر تنظیم مزید پڑھیں

بھائی نے گھریلو اختلافات پر بھائی بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا

اسلام آباد: تھانہ شمس کالونی کی حدود میں گھریلو اختلافات پر سگے بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی، بھابھی اور بھتیجے کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ شمس کالونی کے علاقے H-13 کے نواحی گاؤں بوکراں میں بھائی کی فائرنگ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں جیت کے بعد پی ٹی آئی رہنما کی ہوائی فائرنگ

گوجرانوالہ میں آزاد کشمیر انتخابات میں جیت کی خوشی میں پی ٹی آئی رہنما سابق ایم این اے میاں طارق محمود کے ڈیرے پر ہوائی فائرنگ کی گئی۔ فوٹیج میں مسلح افراد کو فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

’شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں شام 6 بجے کے بعد مکمل پابندی عائد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اور کمشنر کراچی کو ہدایت کی کہ مزید پڑھیں