ایل این جی کی 15ڈالرز فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت قبول کرنا مجبوری تھی، پیٹرولیم ڈویژن

پیٹرولیم ڈویژن نے ستمبرکیلئے ایل این جی کی اسپاٹ خریداری سے متعلق وضاحت جاری کی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ حال ہی میں دنیا میں ایل این جی کی اسپاٹ قیمتوں میں تیزی آئی، ایل این جی کی مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، مثبت کیسز کی شرح 8.46 تک جا پہنچی

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اموات اور کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 8.46 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا مزید پڑھیں

(ن) لیگ کا نذیر چوہان کے معاملے پر پرویز الٰہی کی حمایت کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرزکے معاملے پر اسپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے فیصلے کے بعد اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز کا پیرکو اسمبلی اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں

سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ، غیر ضروری گھر سے نکلنے اور ڈبل سواری پر پابندی عائد

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا اور شہریوں کے غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے پر پابندی ہوگی جبکہ مزید پڑھیں

کراچی: کورنگی میں بچی سے زیادتی اور قتل، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

کراچی: پولیس کے مطابق کورنگی سےگرفتار ملزم نے بچی سے زیادتی اور قتل کا اعتراف کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم ذاکر نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے رات ساڑھے 11 کے قریب بچی کورکشےمیں بٹھایا اور ایک مزید پڑھیں

کورونا میں مبتلا جسٹس قاضی فائز اور ان کی اہلیہ کی طبیعت ناساز

کورونا وائرس سے متاثر سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور ان کی اہلیہ مسز سرینا عیسیٰ کی طبیعت گزشتہ روز ناساز ہوگئی،جس پر ڈاکٹرز نے 2 بار معائنہ کیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو بولتے ہوئے مزید پڑھیں