پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث ختم کردیا گیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ گیانا میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا۔ ویسٹ انڈیز نے اننگز شروع کی تو دوسرے اوور کی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: علما، ٹیکنوکریٹ اور اوورسیز کشمیریوں کی نشست پر پولنگ آج ہوگی

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں پر امیدوراوں کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد علماء ومشائخ، ٹیکنوکریٹ اور سمندر پار کشمیریوں کی ایک ایک نشست پر پولنگ آج ہوگی۔ آج ہونے والےانتخابات میں علما و مزید پڑھیں

پنجاب: اسکولوں میں مرحلہ وار یکساں نصابِ تعلیم کا اطلاق آج سے ہوگا

پنجاب کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں میں یکساں نصابِ تعلیم کا اطلاق آج سے مرحلہ وار شروع ہورہا ہے۔ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں، کورونا کے باعث اس بار مزید پڑھیں

ترکی: استنبول ائیرپورٹ پر پاکستانی مسافر مشکل میں پھنس گئے

ترکی کی کورونا گائیڈلائنز کے باعث استنبول ائیر پورٹ پرپاکستانیوں کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔ پاکستانی مسافروں نے شکایت کی ہے کہ ترک حکام اپنے خرچے پر10 روز قرنطینہ کا کہہ رہے ہیں۔ مسافروں کا کہناہے کہ وہ اپنے اخراجات مزید پڑھیں

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے: سعید غنی

لندن: پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آ جائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے۔ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سندھ میں پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: پولیو ڈیوٹی پر جانیوالا اہلکار فائرنگ سے جاں بحق

ڈی آئی خان میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کےعلاقے اٹل شریف کے قریب مسلح افرادکی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل دلاور خان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہناہےکہ دلاور خان پولیو مہم مزید پڑھیں

افغان امن عمل: ’پاکستان کے کردار سے متعلق سابق کینیڈین وزیر کا بیان گمراہ کن ہے‘

پاکستان نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار سے متعلق کینیڈا کے سابق وزیر کرس الیگزینڈر کے تبصرے کو غیر ضروری اور بد نیتی پر مبنی قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں