عمر شریف کی طبیعت میں بہتری، آج امریکی ویزا ملنے کا امکان

پاکستان کےمعروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کے حوالے سے آج ویزا ملنے کا امکان ہے۔ سندھ حکومت نے علیل اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے کے لیے ائیر ایمبولنس کا بندوبست مزید پڑھیں

قومی ہیرو انعام بٹ نے ایک اور گولڈ میڈل پاکستان کے نام کر دیا!

گوجرانوالہ: یونان ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستان کا ایک اور بڑا عزاز گوجرانوالہ: انعام بٹ پہلوان نے فائنل میں حریف کو دھول چٹادی پوری قوم کو گولڈ کاتحفہ دے دیا گوجرانوالہ:انعام بٹ نے آذربائیجان کے پہلوان کو 2-2 چاروں مزید پڑھیں

پاکستان کا عالمی برادری سے انسانی حقوق کی بنیاد پرکابل کی امداد کرنےکا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ افغانستان کو اس کے اقتصادی وسائل تک رسائی کی ضرورت ہے،عالمی برادری انسانی حقوق کی بنیاد پرکابل کی امدادکرے۔ افغانستان کی صورتحال پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں

نائن الیون پر نئی افغان حکومت کی تقریب حلف برداری، مختلف ممالک کو شرکت کی دعوت

افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے دعوت نامے مختلف ملکوں کو جاری کردیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تقریب میں پاکستان، چین، ترکی، مصر، قطر اور متحدہ عرب امارات کے نمائندے شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں

بغیر پردے والی عورت ’کٹے ہوئے تربوز‘ کی طرح ہے : طالبان عہدے دار

افغانستان کے دارالحکومت کابل سے تعلق رکھنے والے ایک طالبان عہدیدار کا کہنا ہے کہ بغیر پردے والی عورت ’کٹے ہوئے تربوز‘ کی مانند ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر طالبان کے ایک رکن کی کابل میں دیے گئے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل افغان لڑکیوں اور خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے: ملالہ

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہےکہ افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان مزید پڑھیں

کراچی کے اطراف کم استعمال ہونے والی سڑکوں پر سفر کرنے پر پابندی لگا دی گئی

کراچی کے اطراف کم استعمال ہونےوالی سڑکوں پر سفر کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔ سومر گوٹھ، سالو گوٹھ، نور محمد گوٹھ کی سڑک کو سفر کے لیے بند کردیا گیا ہے جبکہ دریجی ٹریش روڈ بھی بند کردی گئی مزید پڑھیں