مونس الٰہی کے تمام اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں، ترجمان چوہدری برادران

پنڈورا پیپرزپر مسلم لیگ ق کے رہنماؤں چوہدری برادران کے ترجمان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ چوہدری برادران کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانےکے لیےفائلوں میں غلط اور گمراہ کن مواد بھرا گیا، ماضی میں مزید پڑھیں

جنید صفدر کا آف شورکمپنی ہونے کی خبر چلانے والے چینلز کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے آف شور کمپنی ہونے کی خبر چلانے والے چینلز کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں جنید صفدر نے کہا کہ میری مزید پڑھیں

بیٹےکیخلاف جھوٹی خبر چلانے والے چینل نے معافی نہ مانگی تو عدالت جائیں گے، مریم

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے صاحبزادے جنید صفدر کے نام آف شور کمپنیوں کی ‘غلط’ خبر چلانے پر نجی چینل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا مزید پڑھیں

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین7ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹسمین بن گئے

گوجرانوالہ: پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7 ہزار رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ:سینٹرل پنجاب نےسدرن پنجاب کو باآسانی7 وکٹوں سے ہرادیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سدرن پنجاب کی ٹیم نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مرحلے میں 6 میچز کھیلنے کے باوجود جیت کا کھاتہ مزید پڑھیں

سمندری طوفان ‘شاہین ‘عمان سے ٹکرا گیا، 9 افراد ہلاک

سمندری طوفان شاہین کے ٹکرانے سے عمان اور ایران میں مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیراثر عمان کے حصوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ہواؤں کی مزید پڑھیں

اسپینش فٹبال لیگ: ریال میڈرڈ کو اسپانیول نے ایک کے مقابلے میں2 گول سے ہرادیا

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں ریال میڈرڈ کو اسپانیول نے ایک کے مقابلے میں2 گول سے ہرادیا۔ ریال میڈرڈ اور اسپانیول کے درمیان میچ دلچسپ رہا، 17ویں منٹ میں اسپانیول نے ٹوماس کے گول کے ذریعے برتری حاصل کی، مزید پڑھیں

پنڈورا پیپرز: روسی صدر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا

نامور شخصیات کے مالی امور پر مشتمل دنیا کی سب سے بڑی تحقیقات ’پنڈورا پیپرز‘ میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا۔ دستاویزات کے مطابق موناکو میں موجود اپارٹمنٹس جس خاتون کے نام ہیں اس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوگئے

کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے عامر لیاقت حسین نے قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ عامر لیاقت حسین نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مستعفی ہونے کی اطلاع دی تاہم انہوں نے استعفیٰ مزید پڑھیں