سندھ کا طبی سامان پر 20 فیصد وفاقی ٹیکس کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

سندھ کے سرکاری اسپتالوں کے سربراہان اور محکمہ صحت نے وفاقی حکومت کی جانب سے طبی سازوسامان پر 17 فیصد اور 3 فیصد اضافی ٹیکس کے معاملے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ صحت کے ساتھ سندھ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پابندی کے باوجود پتنگ بازی، چھت سے گر کر 6 سالہ بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں بسنت پر ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی کے باعث حادثات، چھت سے گر کر کم سِن بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ ڈور پھرنے سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ بسنت منانے والوں کے خلاف پولیس کا مختلف مزید پڑھیں

مرکز اور پنجاب میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کیلئے گنتی پوری کرلی، رانا ثنا

ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ کا دعویٰ ہے کہ مرکز اور پنجاب میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد کیلئے گنتی پوری کرلی ہے۔ رانا ثنا نے کہا کہ قومی اسمبلی میں 172 کیلئے چار اور پنجاب میں سادہ مزید پڑھیں

جج ظفر اقبال کیخلاف ریفرنس کا معاملہ، اٹارنی جنرل نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی نفی کردی

اٹارنی جنرل آف پاکستان نے سینیئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے جج کیخلاف ریفرنس لانے کے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی کے بیان کی نفی کردی۔ گزشتہ روز ایڈووکیٹ جنرل مزید پڑھیں

مدینہ منورہ تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کو تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق برطانوی ٹریول کمپنی کی جانب سے تنہا سفر کرنے والی خواتین کیلئے محفوظ شہروں مزید پڑھیں

عورت مارچ پر پابندی کے معاملے پر وفاقی حکومت کے دو وزیر آمنے سامنے

عورت مارچ پر پابندی کے معاملے پر وفاقی حکومت کے دو وزیر آمنے سامنے آگئے۔ گزشتہ دنوں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے وزیراعظم کو خط لکھ کر عورت مارچ پر پابندی اور اس کی جگہ یوم مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے ادارہ فراہمی ونکاسی آب کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) اسد اللہ کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ دو ہفتے میں واٹر بورڈ کا نیا مزید پڑھیں