آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آتشزدگی، کئی مویشی ہلاک

سماہنی آزادکشمیر کے پہاڑی سلسلے میں آگ لگ گئی جس نے قریبی گھر بھی لپیٹ میں لے لیا۔ پہاڑوں پر آگ لگنے کے باعث کئی مویشی مر گئے جب کہ فائربریگیڈاورمقامی افرادآگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔ دوسری جانب مانسہرہ کے بٹراسی مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے اور بیروزگاری ہے جب کہ پیٹرول سے متعلق ہم نے دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا۔ لاہور کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا نمائندوں سے مزید پڑھیں

عوام کو فتنہ پرور شرپسند جتھوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا: نوازشریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو فتنہ پرور شرپسند جتھوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 25 مئی کو اسلام مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چوکی پردہشتگردوں کے حملے میں دو فوجی جوان شہید ہوگئے

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں چوکی پردہشت گردوں کے حملےکے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ مزید پڑھیں

ابوظبی: ریستوران میں گیس سلنڈر دھماکے سے 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی کے ریستوران میں گیس سلنڈردھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ابوظبی کے پوش علاقے الخالدیہ ڈسٹرکٹ میں واقع ایک ریستوران میں پیش آیا مزید پڑھیں

ابرار الحق کے گانے سے متعلق بھارتی میوزک کمپنی کا مؤقف سامنے آگیا

بھارت کی معروف میوزک کمپنی’T-Series’ کا پاکستانی گلوکار ابرار الحق کا گانا نچ پنجابن کرن جوہر کی نئی فلم جگ جگ جیو میں استعمال کرنے کے حوالے سے بیان سامنے آگیا ہے۔ بالی وڈ کے معروف ہدایتکار کے پروڈکشن ہاؤس مزید پڑھیں

انٹرنشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم پی آئی اے کا سیفٹی آڈٹ کرنے پاکستان پہنچ گئی

انٹرنشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) کی ٹیم پاکستان ائیر لائنز(پی آئی اے) کا سیفٹی آڈٹ کرنے پاکستان پہنچ گئی۔ ائیرلائن ذرائع کے مطابق ایاٹا سیفٹی آڈٹ میں پی آئی اے کے آپریشنل، فلائٹ سیفٹی سمیت پسنجر ہینڈلنگ سروس کے مزید پڑھیں