وزیراعظم شہبازشریف آج تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہبازشریف آج تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق تین روزہ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے وَن آن وَن ملاقات ہوگی جبکہ وفود کی سطح پر مزید پڑھیں

جعلی پولیس مقابلہ : طالب علم کی ہلاکت پر دو پولیس اہلکاروں کو عمر قید اور سزائے موت

کراچی کی ماڈل ٹرائل کورٹ نے جعلی پولیس مقابلے کے کیس میں ایک ملزم کو سزائے موت اور دوسرے کو عمر قید کی سزا سنادی۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 2016 میں جعلی پولیس مقابلے میں سیکنڈ ائیر کے مزید پڑھیں

توانائی بحران میں شدت: بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے بھی زیادہ ہوگیا

ملک میں توانائی کا بحران شدت اختیار کر گیا اور بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے بھی زیادہ ہوگیا۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 28200 میگاواٹ ہوگئی ہے اور رسد 21200 میگاواٹ مزید پڑھیں

جائیداد کی لالچ: بھائی نے ساتھی کے ساتھ مل کر سگے بھائی کو قتل کردیا

لاہور: باغبانپورہ میں جائیداد کی لالچ میں سگے بھائی نے ساتھی کے ساتھ مل کر بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے قتل کوخودکشی کارنگ دینےکی کوشش کی اور مقتول سعید کے گودام کو بھی آگ لگادی۔ مزید پڑھیں

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے بعض اراکین کے استعفے منظور ہونے چاہئیں: وزیر قانون

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان سمیت کچھ ارکان قومی اسمبلی کے استعفے قبول کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اعظم تارڑ نے کہا کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور شیریں مزاری سمیت وہ ارکان مزید پڑھیں

حج آپریشن: پی آئی اے نے امریکی ڈالر کے مساوی رقم ادا کرنے کی شرط عائد کردی

لاہور: قومی ائیر لائن پی آئی اے نے حج آپریشن میں امریکی ڈالر کے مساوی رقم ادا کرنے کی شرط عائد کردی۔ پی آئی اے نے حج آپریشن سے متعلق کرائے اور قوائد جاری کردیے جس میں امریکی ڈالر کے مزید پڑھیں

ساہیوال: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا ایک دہشتگرد گرفتار

ساہیوال: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ساہیوال کے ڈل وریام جنگل میں خفیہ اطلاع پر کارروائی گئی جس میں ایک مزید پڑھیں