محسن بیگ کے گھر چھاپے اور تھانے میں تشدد کی نئی انکوائری کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی محسن بیگ کے گھر ایف آئی اے کے چھاپے اور تھانے میں تشدد کی نئی انکوائری کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں صحافی محسن بیگ مزید پڑھیں

پاکستان کا سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے سامنے دو ٹوک مؤقف

سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے پاکستانی وفد نے دو ٹوک مؤقف بھارت کے سامنے رکھ دیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد نے بھارت کو آگاہ کردیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے سے روگردانی قابلِ قبول نہیں، پاکستان نے مزید پڑھیں

کراچی: جیل چورنگی پر رہائشی عمارت میں واقع سپر اسٹور میں لگی آگ شدت اختیار کر گئی

کراچی: جیل چورنگی کے قریب رہائشی عمارت میں واقع سپر اسٹور کے ویئر ہاؤس میں لگنے والی آگ کی شدت بڑھ گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق جیل چورنگی پر واقع 15 منزلہ رہائشی عمارت کے گراؤنڈ اور فرسٹ فلور پر مزید پڑھیں

ایم کیوایم کے وفد کی آصف زرداری سے ملاقات، سندھ حکومت سے متعلق شکوے کردیے

سابق صدرآصف علی زرداری سے ایم کیوایم رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے بلاول ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں اسلام آباد میں پی ڈی ایم رہنماؤں کی موجودگی میں طے پانے والے امور سے متعلق مزید پڑھیں

انگلینڈ میں منکی پاکس کے مزید 71 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 172 ہوگئی

انگلینڈ میں منکی پاکس کے مزید 71 کیسز سامنے آگئے۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق منکی پاکس کے مزید 71 کیسز سامنے آنے کے بعد انگلینڈ میں 172 جبکہ برطانیہ میں اس وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 179 مزید پڑھیں

سابق سری لنکن ٹیسٹ کرکٹر کی دورہ پاکستان میں کونسی خواہش پوری ہوگئی؟

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر کی خواہش پوری ہوگئی۔ سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہشان تلکارتنے نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔ ملاقات میں سری لنکن ویمنز ٹیم مزید پڑھیں

یوکرین میں فرانسیسی صحافی مبینہ روسی گولہ باری سے ہلاک، فرانس کا تحقیقات کا مطالبہ

یوکرین میں اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے ایک فرانسیسی صحافی مبینہ روسی حملے میں ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ فرانسیسی صحافی فریڈرک لیکرک پیر کے روزیوکرین کے جنگ زدہ شہر شیویرودونٹسک (Sievierodonetsk) میں شہریوں مزید پڑھیں