مصر میں قید 7 پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

مصر میں قید 7 پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی۔ رپورٹس کے مطابق سوات کے صدام ،ظہور،کراچی کے اقبال،راحیل،پرویز اور دیگر کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ 7 پاکستانیوں مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کے اختلافات، ق لیگ اسمبلیوں میں بھی تقسیم

لاہور: چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کے اختلافات کی وجہ سے مسلم لیگ ق ایوانوں میں بھی تقسیم ہو گئی۔ قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ق کے بیشتر ارکان کی حمایت چوہدری شجاعت حسین کو اور پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات: القاعدہ کا بھارت میں خودکش حملوں کا اعلان

بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے اسلام مخالف گستاخانہ بیانات سامنے آنے کے بعد عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے بھارت کے بڑے شہروں میں خودکش حملوں کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

پنجاب: فلور ملز کے مطالبات تسلیم، آٹا سپلائی شروع

لاہور: محکمہ خوراک اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ملز نے ہڑتال ختم کردی۔ فلور ملز ایسوسی ایشن گروپ کےرہنما عاصم رضا نے بتایا کہ ڈائریکٹر فوڈ سے مذاکرات کامیاب ہونے اور مطالبات مزید پڑھیں

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ملزمان ہلاک

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران تین ملزمان ہلاک ہوگئے جب کہ پولیس اہلکار اور ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن اقبال تھانے کی حدود میں اسنیپ چیکنگ پر مامور پولیس نے مزید پڑھیں

سپر اسٹور آتشزدگی: ایس بی سی اے نے عمارت پر ماہرین کی رائے طلب کرلی

کراچی: جیل چورنگی پر آتشزدگی کا شکار ہونے والی عمارت کے مستقبل پر سوالات کھڑے ہوگئے۔ کراچی میں جیل چورنگی پر بلڈنگ میں واقع سپر اسٹور میں لگنے والی آگ پر قابو تو پالیا گیا لیکن ابتدائی طور پر عمارت مزید پڑھیں