نیب میرے خلاف سپریم کورٹ گیا، عدالت نے ثبوت مانگے تو دم دبا کر بھاگ گیا: وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے عدالت پہنچ گئے۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ہو مزید پڑھیں

کے پی کے جنگلات میں 210 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات، 3 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے جنگلات اور میدانی علاقوں کی جھاڑیوں میں 210 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات اور آگ بجھانے کے عمل میں 3 افراد جاں بحق ہوئے۔ خیبر پختونخوا کے جنگلات اور میدانی علاقوں کی جھاڑیوں میں آگ لگنے مزید پڑھیں

مارچ کے مقابلے میں مہنگائی سے پریشان افراد کی شرح 44 سے 47 فیصد ہو گئی

پاکستان میں مہنگائی، معاشی صورتحال اور ملکی سمت سے پریشان شہریوں کی شرح میں گزشتہ دو ماہ میں اضافہ ہوا ہے۔ اپسوس پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس سروے کی دوسری سہہ ماہی کی رپورٹ جاری کی ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پنجاب کا وزیر خزانہ کون ہو گا؟ پی پی اور ن لیگ دونوں اہم ترین وزارت کی خواہشمند

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر خزانہ کون ہو گا، اتحادی حکومت تاحال اس حوالے سے فیصلہ نہیں کر سکی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں ہی وزارت خزانہ کے خواہش مند ہیں، مسلم مزید پڑھیں

پاکستان نے بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

پاکستان نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد سے مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: شدید گرمی کی وجہ سے امپائر علیم ڈار کی طبیعت ناساز

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ون ڈے میچ میں شدید گرمی کی وجہ سے فیلڈ پر موجود امپائر علیم ڈار کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق علیم ڈار ڈی ہائیڈریشن کا شکار مزید پڑھیں