شہباز اور حمزہ کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش ایف آئی اے کی بدنیتی ظاہر کرتی ہے: عدالت

لاہور: اسپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتوں کی توثیق کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی پر حفاظتی اقدامات کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے جون کے آخری ہفتے میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی پر متعلقہ وزارتوں، محکموں، صوبوں اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایات کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کو مدنظر مزید پڑھیں

لاہور میں تندور مالکان نے نان اور روٹی کی قیمت میں من مانا اضافہ کردیا

لاہورمیں تندورمالکان نے ضلعی انتظامیہ کے احکامات ہوا میں اُڑادیے۔ تندرو مالکان نے نان اور روٹی کی قیمت بڑھا کر نان 18 روپے اور روٹی 12 روپے میں فروخت شروع کر دی ہے۔ تندورمالکان نے شکوہ کیا کہ آٹا مہنگا مزید پڑھیں

روس کا یوکرین میں میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ

روس نے یوکرین میں میزائل حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے مغربی قصبے میں روسی میزائل حملے سے 22 افراد زخمی ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق مغربی قصبے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی تاحال ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ نہ کرسکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے تاحال ٹکٹوں کی تقسیم کا فیصلہ نہ کرسکی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلیے ہیں، تاہم مزید پڑھیں

جان سینا نے قوت گویائی سے محروم یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری کردی

معروف ریسلر اور اداکار جان سینا نے یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان سینا نے اپنے ایک خاص مداح کے خواب کو اس وقت پورا کیا جب انہوں نے ڈاؤن سنڈروم مزید پڑھیں