سعودی عرب کا کورونا سے متعلق حفاظتی اقدامات ختم کرنےکا اعلان

سعودی عرب نے مملکت میں کورونا سے متعلق حفاظتی اقدامات ختم کرنےکا اعلان کردیا۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق مملکت میں کورونا وائرس کی صورت حال بہتر ہونے، قومی ویکسینیشن پروگرام میں پیشرفت اور حفاظتی ٹیکوں کی شرح میں اضافے مزید پڑھیں

پیغمبرِ اسلام کے بارے میں نازیبا بیانات، چین کا ردعمل بھی سامنے آگیا

پیغمبرِ اسلام کے بارے میں نازیبا بیانات دینے پر چین نے بھی ہندو انتہا پسند بھارتی حکومت پر تنقید کی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے آج پریس کانفرنس میں کہا کہ انا اور نسلی و مذہبی امتیاز کو مزید پڑھیں

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہ کیا جا سکا، اجلاس آج دوپہر ایک بجے تک ملتوی

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ایوان میں پیش نہ کیا جا سکا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز 6 گھنٹے تاخیر سے شروع ہونے والا پنجاب مزید پڑھیں

کراچی: نجی چینل کے اسائمنٹ ایڈیٹر کے مبینہ اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی میں نجی ٹی وی چینل آج نیوز سے وابستہ سینیئر صحافی نفیس نعیم کے مبینہ اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ آج نیوز کے اسائمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم گزشتہ روز ناظم آباد سے لاپتا ہوگئے تھے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ملتوی: وزیر اعلیٰ پنجاب کا ردعمل سامنے آگیا

آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کے لیے بلایا جانے والا پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ اپوزیشن نے اسپیکر کی سربراہی میں پہلے پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ارکان پر مزید پڑھیں

حکومت سے باہر آکر عمران پرانے ساتھیوں کو پکارنے لگے، سابق وزیراعظم کی حامد خان سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت سے باہر آ کر پرانے ساتھیوں کو پکارنا شروع کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے ناراض رہنما مزید پڑھیں

آصف زرداری کی سالک حسین کی رہائشگاہ پر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ قومی حکومت ق لیگ کے ساتھ اور ق لیگ قومی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ گزشتہ روز پاکستان سابق صدر آصف علی زرداری چوہدری سالک حسین کی رہائش گاہ پر چوہدری شجاعت مزید پڑھیں

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ شام میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر کراچی پہنچ گیا

قومی ائیرلائن کا خصوصی طیارہ شام میں پھنسے 165 پاکستانیوں کو لے کر کراچی ائیرپورٹ پہنچ گیا۔ حکام کے مطابق دمشق ائیرپورٹ کو اسرائیلی حملے سے نقصان کے سبب زائرین حلب کے راستے کراچی لائے گئے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی ویمن ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے آسٹریلین حریف کو ناک آؤٹ کردیا

پاکستان کی پہلی ویمن مکسڈ مارشل آرٹ (ایم ایم اے) فائٹر انیتا کریم نے تھائی لینڈ میں کم سے کم وزن کی کیٹیگری میں آسٹریلین فائٹر یوئن ہا کو ناک آؤٹ کردیا۔ ہنزہ سے تعلق رکھنے والی انیتا کریم گزشتہ مزید پڑھیں