بلوچستان میں بارشوں سے مزید 7 ہلاکتیں، تعداد 82 ہوگئی، ہزاروں مکانات تباہ

بلوچستان میں جاری بارشوں کے باعث مزید 7 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد اب تک صوبے میں بارشوں سے ہونے والی اموات کی تعداد 82 ہوگئی جب کہ بارشوں سے اب تک تین ہزار سے زائد مکانات تباہ مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ، انٹربینک میں 216 روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی مزید پڑھیں

پشاور: صدر سرکل میں 21 دنوں کے دوران تین بچیوں سےزیادتی، 2 قتل

پشاور: صدر سرکل کا علاقہ بچیوں کے لیے غیر محفوظ بن گیاجہاں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران تین کمسن بچیوں کو زیادتی کانشانہ بنایا گیا جن میں سے دو کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ پشاور کے تین تھانوں مزید پڑھیں

کراچی: سپر ہائی وے پر نامعلوم افراد خاتون کو گھر میں قتل کرکے فرار

کراچی میں سپر ہائی وے پر نامعلوم افراد خاتون کو مبینہ طور پر گلے میں پھندا لگاکر قتل کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سپر ہائی وے پر جمالی گوٹھ میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی اور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبا زشریف نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں الیکشن کمیشن پر زور دیتا ہوں مزید پڑھیں

راجن پور: تین انتہائی مطلوب ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا

راجن پور میں کچے کے انتہائی مطلوب اور گینگ کے سربراہ 3 ڈاکوؤں نے پولیس کے سامنے سرنڈر کردیا۔ راجن پور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں تاہم کچھ روز قبل اشتہاری جرائم پیشہ ڈاکوؤں مزید پڑھیں

مریم نواز کے منہ پر ٹیپ لگادیں ،فیاض چوہان کا حنا پرویز کو مشورہ

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کو مشورہ دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں مسرت جمشید چیمہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے واضح کیا مزید پڑھیں