بھارت میں گرفتار کیوں کیا گیا تھا؟ راحت فتح کی 11 سال بعد لب کشائی

عالمی سطح پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ 2011 میں بھارت میں گرفتاری کے بعد انہیں پاکستان حکومت کی جانب سے بھرپور مدد ملی۔ نجی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں میزبان نے راحت فتح مزید پڑھیں

بناؤ کسی بولر کو کپتان ، پھر دیکھتا ہوں ایسی پچ بنتی ہے یا نہیں؟ عاقب جاوید پنڈی کی پچ پر برہم

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ سے متعلق برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مٹی میں پلے کنٹینٹ انگلینڈ سے زیادہ ہے بس تیاری کی بات ہے۔ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ مزید پڑھیں

معروف پاکستانی اداکار کا 4 سالہ بیٹا ٹینک میں ڈوب کر انتقال کرگیا

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ببرک شاہ کے چار سالہ بیٹے کا انتقال ہوگیا۔ اداکار کی جانب سے یہ افسوسناک خبر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پرمداحوں کو دی گئی، انہوں نے بیٹے زاویار شاہ کی دو تصاویر شیئر کیں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ آج پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع راولا کوٹ، باغ، پلندری اور حویلی میں انتخابات ہو رہے ہیں۔ چاروں اضلاع کی 787 نشستوں پر انتخابات مزید پڑھیں

بلوچستان میں مزید 10لاکھ سے زائد افراد کے غربت کا شکار ہونے کا خدشہ

سیلاب سے متاثرہ بلوچستان میں مزید 10لاکھ سے زائد افراد کے غربت کا شکار ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے بلوچستان میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے کے نقصانات کے حوالے سے رپورٹ مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستانی اوپنرز سنچریاں، گرین کیپس کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ نیاز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکل اننگز کا آغاز 181 رنز بغیر کسی وکٹ مزید پڑھیں

عمران خان نے اپنے کالے کرتوتوں کی وجہ سے اندر جانا ہے: راناثنااللہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ چوہدری مونس الٰہی کے بیان نے فوج کے سیاست سے دور رہنے کے مؤقف پر شک اٹھادیا ہے اس کی وضاحت ہونی چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شوہر نے 2 کروڑ انشورنس ہتھیانے کیلئے بیوی کو ٹریفک حادثے میں مروا دیا

بھارت میں ایک شوہر نے تقریباً 2 کروڑ روپے انشورنس کی رقم ہتھیانے کے لیے بیوی کو ٹریک حادثے میں قتل کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے رہائشی منیش چند نے ایک کرائے مزید پڑھیں

جی سیون ممالک اورآسٹریلیا کا بھی روسی تیل کی قیمتیں 60 ڈالر فی بیرل تک رکھنے پر اتفاق

یورپی یونین کے بعد جی سیون ممالک اور آسٹریلیا نے بھی روسی تیل کی قیمتیں 60 ڈالر فی بیرل تک محدود رکھنے پر اتفاق کرلیا۔ جی سیون اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام سے یوکرین پر روسی جارحیت مزید پڑھیں