لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو آج ریلی نکالنے کی اجازت دے دی

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو آج ریلی نکالنے کی اجازت دے دی۔ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی درخواست پر تحریری اجازت دی گئی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی سے مزید پڑھیں

وفاقی وزرا، اعلیٰ حکام اور سرکاری ملازمین کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ بھی پبلک کر دیا گیا

وزرائے اعظم کے علاوہ وفاقی وزرا، اعلیٰ حکام اور سرکاری ملازمین کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ بھی پبلک کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 2002 سے 2023 کا ریکارڈ پبلک کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

بھارتی ائیرلائن کا طیارہ کراچی سے دوحا جانے کی بجائے دہلی کیوں چلا گیا؟

کراچی ائیرپورٹ پر میڈیکل ایمرجنسی کی وجہ سے لینڈنگ کرنے والا بھارتی ائیرلائن کا طیارہ اپنی منزل دوحا جانے کی بجائے واپس دہلی پہنچ گیا۔ انڈیگو ائیر لائن کی دہلی سے دوحا کی شیڈول پرواز 6E1736 پاکستان کی فضائی حدود مزید پڑھیں

ملالہ کی فلم آسکر نہ جیت سکی، بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کا ایوارڈ کس کے نام رہا؟

لاس اینجلس میں میں آسکرز تقریب اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے جب کہ تقریب سے پہلے ریڈ کارپٹ پر فلمی ستاروں نے جلوے بکھیرے۔ بہترین انٹرنیشنل فیچر فلم کا ایوارڈ All Quiet on the western front نے مزید پڑھیں

روم: تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 30 افراد لاپتا

روم:لیبیا کےقریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 30 افرادلاپتا ہوگئے۔ اطالوی کوسٹ گارڈز کے مطابق قریب میں موجود بحری جہاز نے تارکین وطن کوبچانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں کچھ افراد کو بچا بھی لیا گیا۔ اطالوی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نےلاہور میں دفعہ 144 کے نفاذکو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نےلاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ مزید پڑھیں

ظلِ شاہ کی ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کیلئے درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ظل شاہ کی موت کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کی مزید پڑھیں

انوشے اشرف نے رمضان سے قبل سوشل میڈیا سے بریک لے لی

پاکستانی اداکارہ و میزبان انوشے اشرف نے رمضان کے آغاز سے قبل روحانی پاکیزگی کے لیے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔ انوشے کی جانب سے سوشل میڈیا سے بریک لینے کی اطلاع انسٹاگرام کے ذریعے دی گئی۔ شیئر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا: وزارت اطلاعات کی وضاحت

وفاقی وزارت اطلاعات کی جانب سے وضاحت کی گئی ہےکہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے توشہ خانہ کا کوئی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے تمام مزید پڑھیں

پاک افغان سیریز: شاداب خان کو قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

افغانستان کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خلاف قومی ٹیم کی قیادت شاداب کریں گے جب کہ فاسٹ بولر شاہین آفریدی مزید پڑھیں