بلدیاتی اداروں نے کام کیا ہے تو شاہراہوں سے پانی صاف ہوا: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ بلدیاتی اداروں نے کام کیا ہے تو شاہراہوں سے پانی صاف ہوا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نعیم الرحمان اور مصطفیٰ کمال کے لیے مختلف مزید پڑھیں

گردشی قرضے پر نگران حکومت کے منصوبے، آئی ایم ایف کو آج سے بریفنگ شروع

اسلام آباد: وزارت خزانہ اور پاور ڈویژن کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ پاکستان کے مالیاتی اور توانائی شعبے کے حکام آج (پیر) سے نگران حکومت کی جانب سے سرکلر ڈیٹ اسٹاکس اور ٹیرف ریشنلائزیشن سے مزید پڑھیں

یومِ کشمیر: صدر اور وزیراعظم کا کشمیریوں کی دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین

صدر پاکستان، نگران وزیراعظم اور پاک فوج نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کو ان کے عزم اور دلیرانہ جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر پاکستان عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جاری مزید پڑھیں

بھارت کشمیر کو قبرستان بناکر یہ نا سوچے کہ امن قائم کر دیا، مرتضیٰ سولنگی

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے بھارت کشمیر کو قبرستان بناکر یہ نا سوچے کہ وادی میں امن قائم کر دیا۔ یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے دفتر خارجہ سے نکالی گئی ریلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

چلی: جنگلات میں بدترین آتشزدگی، 112 ہلاکتیں، 10 لاکھ افراد بے گھر

جنوبی امریکی ملک چلی میں جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 112 ہوگئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا بتانا ہے کہ چلی کےجنگلات کی آگ سے اموات میں اضافےکا خدشہ ہے، آگ سے متاثرہ مزید پڑھیں

الیکشن 2024: پیپلز پارٹی، نون لیگ اور تحریک انصاف کے منشور کا تقابلی جائزہ

ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل تین اہم سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ نون (پی ایم ایل این)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منشور کا جائزہ فراہم مزید پڑھیں