سپریم کورٹ نے 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کردیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 9 مئی واقعات کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی پنجاب حکومت کی اپیلوں پر رواں ہفتے ہونے والی سماعت ملتوی کردی گئی۔ جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے 9 اور 10 مئی کے رواں مزید پڑھیں

شعیب ملک کو اذہان کیا کہہ کر پکارتا ہے؟ سابق کپتان کی بیٹے سے متعلق خوبصورت گفتگو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ان کا بیٹے اذہان کے ساتھ دوستی والا تعلق ہے۔ حال ہی میں شعیب ملک نے نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران بیٹے اذہان مزید پڑھیں

ٹرمپ، وینس اور مسک جلد گرفتار ہوں گے، پیشگوئی کرنے والے ٹک ٹاکر کو سوشل میڈیا صارفین نے پاگل قرار دیدیا

بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاک انفلوئنسر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، نائب صدر ڈی جے وینس اور محمکے DOGE کے سربراہ ایلون مسک کی گرفتاری کی پیشگوئی کر کے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل، 605 ارب کا ٹیکس شارٹ فال پورا کرنیکی تفصیل فراہم

اسلام آباد: ایف بی آر حکام نے ٹیکس وصولیوں میں 605 ارب روپےکا شارٹ فال پورا کرنےکی تفصیلات آئی ایم ایف کو فراہم کردیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات جاری ہیں اور قرض پروگرام قسط کے فوری مزید پڑھیں

مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہوگا؟ جج آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے سوال اٹھایا مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہوگا؟ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نمائندگی کیوں نہ دی گئی؟ پی سی بی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں نمائندگی نہ ہونے کا معاملہ آئی سی سی کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی اختتامی تقریب میں نمائندگی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے پاکستان نہ آنے پر پانڈیا نے کیا کہا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا سفر نہ کرنے پر مختصراً بات کی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پانڈیا نے کہا کہ پاکستان نہ جانے مزید پڑھیں

وزیر ریلوے کا عید پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید پر خصوصی ٹرنیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے حکام کو ہدایت کی کہ مسافروں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی مزید پڑھیں

بالی وڈ اسٹار عامر خان نے کس لڑکی کو منانے کیلئے خون سے خط لکھا تھا؟

بالی وڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی پہلی اہلیہ رینا دتہ کو شادی سے قبل منانے کیلئے خون سے خط لکھنے کا انکشاف کرچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمی کیرئیر سے قبل عامر خان رینا دتہ کی محبت میں مزید پڑھیں

محسن نقوی کا چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد پر قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور صوبائی حکومتوں کا شکریہ

لاہور : چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی کے کامیاب انعقاد پر اپنی ٹیم سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صوبائی حکومتوں کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں چیئرمین پی سی مزید پڑھیں