قرضوں کا خاتمہ اور معاشی استحکام لمبی جدوجہد، محنت کرتے رہے تو پاکستان ضرور ترقی کریگا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے قرضوں کو ختم کرنا اور ترقی کا راستہ بنانا ہے، ملک کو معاشی استحکام کی منزل سے ہمکنار کرنا ایک لمبی جدوجہد ہے لیکن انتھک محنت اور لگن سے مزید پڑھیں

بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر اسلامی قرار

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر اسلامی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین راغب حسین نعیمی کی زیر صدارت ہوا۔ مزید پڑھیں

ملک میں خشک سالی سے زراعت متاثر ہوگی، بیماریاں بھی متوقع ہیں: چیف میٹرولوجسٹ

اسلام آباد: چیف میٹرولوجسٹ محمد افضال کا کہنا ہے کہ اس سال ہمیں خشک سالی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، یکم ستمبر 2024 سے 26 مارچ 2025 تک 42 فیصد کم بار شیں ہوئیں۔ محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ مزید پڑھیں

گھر سے بھاگ کر ایک ہونیوالے جوڑے کی 64 سال بعد باضابطہ شادی کی تقریب، تصاویر وائرل

دنیا بھر میں بہت سے لوگ محبت کرتے ہیں اور شادی کی خواہش رکھتے ہیں لیکن جب انہیں گھر والوں کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑے تو یہی جوڑے گھر سے بھاگ کر شادی کا فیصلہ کرلیتے ہیں۔ بھارت میں مزید پڑھیں

زبردستی کی شادی، 22 سالہ نوبیاہتا دُلہن نے دوست کیساتھ مل کر شوہر کو قتل کرادیا

بھارت: زبردستی شادی کروانے پر دلہن نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر شادی کے 2 ہفتے بعد شوہر کو قتل کروادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع اورایا میں 22 سالہ خاتون نے اپنے شوہر کو منصوبہ مزید پڑھیں

جب بیوی کال کرکے بولے مجھے بات کرنی ہے تو مشکل میں آجاتا ہوں: ابھیشیک

بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کے اہلیہ ایشوریا رائے سے متعلق اعتراف نے ایوارڈ تقریب میں شریک شخصیات کو قہقے لگانے پر مجبور کردیا۔ ابھیشیک کو حال ہی میں ان کی فلم ’ I Want To Talk ‘ میں بہترین مزید پڑھیں

سوشل میڈیا چیلنج مہنگا پڑگیا، لڑکی کی مٹھی بوائے فرینڈ کے منہ میں پھنس گئی

سوشل میڈیا پر آئے روز مختلف چیلنجز چلتے رہتے ہیں جسے صارفین اپنے فالوورز بڑھانے کے لیے سرانجام دیتے ہیں۔ بعض اوقات یہ چیلنجز وبالِ جان بھی بن جاتے ہیں جس کی مثال حال ہی میں چین میں ہوا واقعہ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولتکاروں کو حراست میں لے لیا

کوئٹہ: محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا بتانا ہے کہ جعفرایکسپریس پردہشت گردحملے کی تحقیقات جاری ہیں اور دیگراداروں کےساتھ مل کرتحقیقات مزید پڑھیں