کوٹ رادھا کشن: چرچ میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج، ملزم گرفتار

کوٹ رادھا کشن میں فیروز دین تاک میموریل چرچ میں نامعلوم افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ قصور پولیس کے مطابق فیروز دین تاک میموریل چرچ میں نامعلوم افراد کی جانب سے توڑ پھوڑ کا مزید پڑھیں

بھارت میں محفوظ نہیں، کسی صورت ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے نہیں جائیں گے: ڈائریکٹر بی سی بی کا دوٹوک اعلان

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر آصف اکبر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ان کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کسی صورت بھارت نہیں جائے گی۔ ڈائریکٹر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ آصف اکبر نے بھارت کےحوالے سے مزید پڑھیں

برطانیہ کو یورپ کے دیگر ملکوں سے جوڑنے والی ٹرین سروس بجلی کی فراہمی معطل ہونیکی وجہ سے بند

ٹرین سروس یوروسٹار نے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کے باعث اپنی سروس مکمل طور پر بند کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوروسٹار نے منگل کو لندن سے پیرس، ایمسٹرڈیم اور برسلز کو ملانے والی تمام ٹرینوں کو چینل مزید پڑھیں

بھارت امریکا تعلقات میں سردمہری، بھارتی ارب پتی شخصیات براہ راست متاثر

برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور امریکا کے تعلقات میں سرد مہری کا براہ راست اثر بھارت کی ارب پتی شخصیات پر پڑا۔ برطانوی اخبار کے مطابق ہندوتوا پرورپالیسی اور دوغلی خارجہ حکمت عملی کی وجہ مزید پڑھیں

پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار

پشاور: پاکستان کے خلاف بیان دینے والے افغان باشندے کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ افغان شہری شاہ نواز کی پاکستان مخالف بیان کی ویڈیو کل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق افغان مزید پڑھیں

’کرک انفو‘ ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

معروف کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔ ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2025 میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ اس مزید پڑھیں

چترال: روسی شہری نے 68 ہزار ڈالر دیکر کشمیری مارخور کا شکار کرلیا

چترال کےعلاقہ گہریت گول میں غیرملکی شکاری نے کشمیری مارخور کا شکارکر لیا۔ محکمہ جنگلی حیات کا بتانا ہے کہ روسی شکاری نے مارخور کے شکارکا لائسنس68 ہزار امریکی ڈالرزمیں لیا تھا اور شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی مزید پڑھیں

جرمنی میں چوروں نے دیوار میں سوراخ کرکے بینک لوٹ لیا

جرمنی میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی جہاں چوروں نے دیوار میں سوراخ کرکے بینک لوٹ لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چوری کی یہ واردات جرمنی کے مغربی شہر گیلسن کرچن میں اسپارکاس بینک کی ایک برانچ میں پیش مزید پڑھیں

عمران خان اپنی سزا بھگتیں گے، انہیں کوئی این آر او نہیں ملےگا: گورنر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے اگر مذاکرات ہوں گے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا وفاقی حکومت کی پی ٹی مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کا سلسلہ ختم، سردی سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان

کراچی میں بارش کا سلسلہ ختم ہوگیا اور 5 جنوری سے سردی بڑھ کر سنگل ڈیجٹ میں آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق29 دسمبر سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کو متاثرکر رہا ہے، مغربی مزید پڑھیں