اُستاد وہ نہیں جو کتاب پڑھاۓ اصل اُستاد تو وہ ہے جس کی بات دلوں کو چھو جاۓ. اُستاد ایک موٹیویٹر ہوتا ہے اُستادکے لیے صرف پڑھا دینا یا بتا دینا کافی نہیں ہے طالب علم کو عمل کے لیے مزید پڑھیں
قاسم علی شاہ عہدحاضر کے ایک منجھے ہوئے مدبر ،پرتاثیرمقرراورزبردست مصنف ہیں۔ہمارے معاشرے کاہروہ فردجس کوکوئی نہ کوئی جستجو،تلاش اورپیاس ہے وہ انہیں سنتا،سیراب ہوتا اوران سے بہت کچھ سیکھتا ہے۔وہ مایوس اورناامیدافراد کی راہوں کو روشن کررہے ہیں ۔میرے مزید پڑھیں