آسٹریلیا سے دوسرا ون ڈے، پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے سے قبل ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ نہیں کرے گی تاہم مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر کین رچرڈ سن دورہ پاکستان سے باہر

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر کین رچرڈ سن انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کین رچرڈ سن کے وائٹ بال سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہےکہ رچرڈسن ہیمسٹرنگ انجری مزید پڑھیں

پاکستان سے سیریز: آسٹریلیا نے ڈینیل ویٹوری کی خدمات حاصل کرلیں

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان ڈینیل ویٹوری کی بطور اسپن کنسلٹنٹ خدمات لی ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈینیل ویٹوری کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کو مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسٹاف ممبرز کی لاہور میں گالف کورس میں انٹری

آسٹریلیا کی کر کٹ ٹیم کے 4کھلاڑیوں نے 7 اسٹاف ممبرز کے ساتھ لاہور کے جم خانہ کلب میں گالف کھیلی۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز ، جوش ہیزل ووڈ ، اسکاٹ بولینڈ اور مارک مزید پڑھیں

بابر اعظم کی آسٹریلیا کیخلاف اننگز صدی کی بہترین میچ بچانے والی اننگز میں شامل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی آسٹریلیا کے خلاف 196 رنز کی شاندار اننگز کو صدی کی بہترین میچ بچانے والی اننگز میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں کھیلے گئے ٹیسٹ مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر نے عمران خان کی ٹوئٹ کو میچ فکسنگ سے جوڑ دیا

بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا عمران خان کی ٹوئٹ کا کچھ اور مطلب سمجھ بیٹھے۔ گزشتہ روز ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ کے الفاظ استعمال کرکے موجودہ سیاسی منظر نامہ مزید پڑھیں