‘بولر آف دی ٹورنامنٹ’ کا اعزاز لینے والے شاداب نے اپنا ایوارڈ کس کے نام کیا؟

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ‘بولر آف دی ٹورنامنٹ’ کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد اپنے چاہنے والوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔ شاداب ان چند کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جن کے چہرے کے تاثرات مزید پڑھیں

‘ آپ یقیناً چیمپئن ہیں’، شاہد آفریدی شاہین کو داد دیے بنا نہ رہ سکے

سابق کپتان شاہد آفریدی نے لاہور قلندرز کو ایچ بی ایل پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد دی اور شاہین کی کپتانی کی بھی تعریف کی۔ ایونٹ کے آغاز سے قبل جب لاہور قلندرز کی مینجمنٹ نے ٹیم مزید پڑھیں

‘شاہین کی جیت میری جیت’، شکست کے باوجود رضوان کے حوصلے بلند

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں شکست کے باوجود ملتان سلطانز کی ٹیم کے کپتان محمد رضوان کے حوصلے بلند دکھائی دیے۔ گزشتہ روز لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی ٹیموں کے درمیان فائنل کھیلا گیا جس مزید پڑھیں

صحت کارڈ کے باوجود مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور.

حکومت صحت کارڈ کو انقلابی اقدام قرار دے رہی ہے، اس کا باقاعدہ افتتاح بھی کردیا گیا اس کے باوجود صحت کارڈ پر علاج کے مستحق افراد بازار سے ادویات خریدنے پر مجبور ہیں۔حکومت نے صحت کارڈ کا اجراء تو مزید پڑھیں

یوکرینی وزیر خارجہ کی شاہ محمود سے گفتگو ۔

پاکستان نے یوکرین سے پاکستانی طلبا کی باحفاظت واپسی کا معاملہ اٹھادیا۔پاکستان اور یوکرین کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دی مترو کولیبا نے شاہ محمود قریشی سے گفتگو کی تصدیق کردی۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: اسلام آباد نے پشاور کو ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پلے آف مرحلے کے پہلے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ لاہور کےقذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کی ‘تربان’ پہنے تصاویر وائرل، مداحوں نے سردار جی کا لقب دیدیا

بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان ویرات کوہلی کی نئے انداز میں تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن میں انہوں نےروایتی سکھ پگڑی (تربان) پہن رکھی ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی بعض تصاویراور مزید پڑھیں